پرویز الہٰی طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کر دیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم…
بانی پی ٹی آئی نے نئے فوکل پرسن تعینات کردئیے،شیر افضل مروت فارغ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے نئے فوکل پرسن تعینات کردئیے جن میں شیر افضل مروت کا نام شامل نہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے مجھے، سینیٹر شبلی فراز، عمر…
اطالوی مالدار خاتون نے اپنی تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی
فائل:فوٹو
ٹرینٹو: اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے پہلے اپنی تمام جائیداد اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ کے نام کردی ہے۔خاتون کے پاس بہت سے قیمتی اثاثے تھے۔…
وفاقی حکومت کی عیدالفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13 اپریل تک کرنے کی منظوری دی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے وزیرِ اعظم کی منظوری ملنے کے بعد ان تعطیلات…
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔ سابق پی ٹی آئی شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ اسلام آباد ہائی…
مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کادعوی جھوٹ نکلا
فائل:فوٹو
ریاض :مس یونیورس آرگنائزیشن نے 2024 کے مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سعودی عرب ابھی تک ان ممالک کی فہرست میں شامل…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 68 ہزار کی سطح عبور
فائل:فوٹو
کراچی: نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 573…
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پنشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرکے اسے نافذ کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات کیے جائیں۔
ورلڈ بینک نے…
موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ خطوط کو ججز خود بہتر طور پر بحث میں لا رہے ہیں، یہ بہت سیریس معاملہ ہے موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔
ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 6 نکاتی ایجنڈا جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمدشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاوٴس میں ہو گا، کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
وفاقی…
بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل…
پاکستان میں ہر ایک کیساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کر دیا گیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔
امریکی…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ججزتعیناتی معاملہ پر اقربا پروری کا الزام
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ججزتعیناتی معاملہ پر اقربا پروری کا الزام ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط میں سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا معاملہ اٹھایا ہے۔
خط میں لکھا سپریم کی ججز کی…
صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔آرمی چیف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک…
سائفر کیس میں جج نے اپنے فیصلے میں کس بنیاد پر یہ تحریر کیا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟، اسلام…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ کے جج نے اپنے فیصلے میں کس بنیاد پر یہ تحریر کیا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت…
سپریم کورٹ کے چار ججز کو بھی خطوط ملے ہیں،خطوط پر اسٹیمپ مدھم ہے، ڈی آئی جی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ججز کو انتھراکس پاوٴڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے، ڈی آئی جی نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے چار ججز کو بھی ایسے خطوط ملے ہیں۔ خطوط پر اسٹیمپ مدھم ہے مگر…
چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ لاہور: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔
ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سپریم…
لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
فائل:فوٹو
لاہور:اسلام آباد کے بعد لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔
خطوط لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ججز جسٹس شجاع علی خان ل، جسٹس شاہد بلال ، جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔
دھمکی آمیز خطوط وصولی کی اطلاع کے…
نوال سعید نے کرکٹرز کی جانب سے میسجز پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔اداکارہ نے کہا کہ میسج تو کوئی بھی کرسکتا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ کرکٹرز کو سوشل میڈیا پر ایسے…
ایکس بندش کے خلاف کیس ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایکس بندش کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو عید کے بعد ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے، آپ نے آئی بی کی رپورٹ پر اٹھا کر ایکس بند کر دیا۔…