طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو طلبا واپس آنا چاہتے ہیں ان کو وطن…

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج، تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی…

سینٹ اجلاس ،، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، سینیٹر شبلی فراز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی تو اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی کارروائیاں کا سلسلہ جاری ہے لیکن آپ طاقت کے زور پر…

تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل، تین روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی صحت میں اب بہتری آنے لگی ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کے لئے پیشرفت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ 10 روزہ مذاکرات میں اسٹاف لیول…

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی، وزیر داخلہ کی کوششوں سے سری لنکا میں قید43 پاکستانی قیدی وطن واپس آئیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں سری لنکا میں قید43…

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی دم توڑگئے

فائل:فوٹو کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کراچی کے نجی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے پیغامات سے متعلق اہم فیچر

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے…

اسلام کی خاطر شوبز کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اْن کے سیلون کے باہر پیش آیا،…

سی ڈی اے آپریشن، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل،غیر قانونی تعمیرات منہدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں قائم تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر کے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم جبکہ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔عمر ایوب نے…

عدت کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

حماس حملے کے دوران گرفتاراسرائیلی خواتین فوجیوں کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین فوجیوں کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری کردی گئی۔اسرائیلی حکومت نے میڈیا پر اس طرح سے اس کے ایڈٹ شدہ کلپ جاری کیے ہیں کہ خود کو مظلوم دکھایا جاسکے اور…

وزیر داخلہ کا پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے معاملے پرنوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایشو کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا…

جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث کازلسٹ منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث ان کی آج کی تمام کازلسٹ منسوخ ہوگئی جس میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر…

پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست ہیں،ماریہ بی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔پہلے ہم جنس پرست افراد اپنے گھروں تک محدود تھے لیکن اب یہ کْھل کر سامنے آرہے…

پاک ،آئی ایم ایف مذاکرات۔ آئندہ بجٹ میں ملکی قرضوں میں اضافہ متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی بجٹ 25-2024 میں پاکستان کے قرضوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔نئے مالی سال میں قرض 10 ہزار 433 ارب روپے ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں نئے قرضوں کے فریم ورک پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔…

ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمز بلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زیادہ سمز بلاک کر دیں۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس میں ایف بی آر نے سمز بند کرنے…

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے10 ارب ڈالرمختص کردیئے

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے10 ارب ڈالرمختص کردیئے، اماراتی میڈیا کے مطابق یہ پیش رفت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء متحدہ عرب امارات کے دوران ہوئی ہے۔ اماراتی سرکاری میڈیا نے پاکستان کے حوالے سے…

کولمبیا کافلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

فائل:فوٹو بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیاجبکہ ناروے کے وزیر اعظم کاکہناہے کہ ہمارا ملک فلسطین کو باضابطہ طور پر 28 مئی سے ایک ریاست کے طور پر تسلیم کر لے گا۔ گزشتہ روز تین…

پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے

فوٹو:فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کہتے ہیں کہ پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے۔ سستی بجلی کی پیداوار سے ہی معیشت کو سہارا دیا جا سکتا ہے سمپوزیم میں اظہار خیال۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر…