Browsing Category

صحت و تعلیم

موبائل کو چند سیکنڈ میں چارج کرنے والی ڈیوائس تیار

فوٹو فائل لاس ویگس: ٹیکنالوجی کمپنی سویپری نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فون کو سات سیکنڈ کے اندر مکمل طور پر چارج کیا جا سکے گا۔ سویپری نامی اس ڈیوائس میں کم وزن متعدد بیٹریاں ہوتی ہیں جو فون کی پشت پر…

گوگل نے مختلف شعبوں میں سینکڑوں افراد کو ملازمت سے فارغ کردیا

فوٹو فائل نیویارک:عالمی سرچ انجن گوگل نے مختلف شعبوں کے سینکڑوں افراد کو نوکری سے نکال دیا ۔ گوکل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام افراد گوگل ہیڈ کوارٹرز میں اپنی خدمات دے رہے تھے، جو مختلف شعبوں میں…

پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیارہوگیاہے پاکستانی فری لانسرز کی ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف کے مطابق ،،پے پال انٹرنیشنل…

سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ…

آرتھرائٹس کی دوا ذیا بیطس کوبڑھنے سے روکنے میں مددگار

فوٹو فائل میلبرن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ رہیومیٹائیڈ آرتھرائٹس کے علاج کے لیے عمومی طور پر استعمال کی جانے والی دوا حال ہی میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں بیماری کو بڑھنے سے روک سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں کیے جانے والے…

ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ انسان پر حملہ آور ہو گیا

فوٹو فائل آسٹن: ٹیسلا کی برقی کارساز فیکٹری میں ایک سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی ہوگیا۔ امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین نے نیوز ویب سائٹ دی انفارمیشن کو بتایا کہ…

سبز اور سْرخ کے بعد کالے سیب بھی خوش ذائقہ

فائل:فوٹو نینگچی، تبت: ویسے تو آپ نے عام طور پر سبز اور سْرخ کے مختلف رنگوں کے سیب دیکھے ہوں گے لیکن دنیا میں ایک خطہ ایسا بھی ہے جہاں کالے رنگ کے سیب اْگتے ہیں۔ ویسے تو اس سیب کا رنگ گہرا بنفشی ہے تاہم یہ دِکھنے میں سیاہ لگتا ہے جس کی…

آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے خواتین کی ہراسگی بڑھنے لگی

فائل:فوٹو میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک…

اینویڈیا کا اسرائیل حماس جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان

فوٹو فائل کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا نے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینویڈیو نے اسرائیلی اور غیر ملکی غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے ذریعے…

اچھی صحت پرلیکچردیتے ہوئے پروفیسردل کا دورہ پڑنےسے انتقال کرگیا

فوٹو: این ڈی ٹی وی کانپور:اچھی صحت پرلیکچردیتے ہوئے پروفیسردل کا دورہ پڑنےسے انتقال کرگیا، یہ المناک واقعہ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور میں پیش آیا۔ انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹوڈنٹ افیئرز کے ڈین سمیر…

وقت سے پہلے بال کیوں سفیدہوتے ہیں؟

فائل:فوٹو عمان:انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی سفید بالوں کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کے لئے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے…

خیبر پختونخوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو پشاور:خیبر پختونخوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 9 ہزار اور مردان میں 14 ہزار 900 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔صوابی میں 7 ہزار، ہری پور میں 11 ہزار اور سوات میں ساڑھے…

کس کے پاس دماغ ہے اور کس کے پاس نہیں؟

فوٹو فائل آکسفورڈ: دماغ کا ہونا انسانی تجربے کے لیے اتنا ضروری ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی زندگی کا تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم، بہت سے جانداروں کے پاس دماغ نہیں ہوتا ہے اور وقت کے پہیے کو اگر کافی پیچھے گھمایا جائے تو شاید ہماری اپنے…

فون کا استعمال کتنے وقت کے بعد آپ کے لئے مضر ہوسکتا ہے؟

فوٹو فائل  سیئول: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسمارٹ فون کا چار گھنٹوں سے زیادہ کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے خطرات رکھتا ہے۔ جنوبی کوریا کی ہین یانگ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 2017 سے 2020 کے…

تعلیم کی جامع سکیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو کوہاٹ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، آپ زندگی میں جس چیز کا ارادہ کرتے ہیں وہ حاصل کر لیتے ہیں، جو وقت گزر چکا وہ واپس نہیں آتا، تعلیم کی جامع سکیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر…

میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

فوٹو فائل کیلی فورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے دونوں ایپس کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا نے 2020ء میں کراس ایپ میسجنگ فیچر متعارف کرواتے ہوئے کہا تھا کہ انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر…

اسپاٹی فائے کا دنیا بھر سے ملازمین کی بڑی ڈاؤن سائزنگ کا اعلان

فوٹو فائل کیلیفورنیا:میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری ملازمت سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘ کے تحت تنخواہ،…

کیویز تعلیمی اداروں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

فوٹو فائل والنگٹن:نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکولوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لیکسن نے یہ اعلان اس وقت کیا جب وہاں تعلیمی معیار میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، کچھ عرصے قبل تک نیوزی لینڈ…

واٹس ایپ سٹیٹس اب دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بھی شیئر ہو سکیں گے

فوٹو فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سٹیٹس اب جلد دیگر سوشل میڈیا ایپس فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کئے جا سکیں گے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے کہ اب یہاں…

ہونڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ہونڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس مکمل ہونے پر الیکٹرک بائیک “e Benly” متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان جاپانی برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60…