Browsing Category
شوبز
اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، مداحوں کا پارہ ہائی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے…
شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، اداکارہ تبو
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھاتاہم مجھے یقین ہے کہ شاہ رخ بھی بہت سے پروجیکٹس کو منع کردیتے ہوں گے۔
بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل کو انٹرویو میں…
خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کاواقعہ، نامزد ملزمہ گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقدمہ میں نامزد ملزمہ آمنہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ڈرامہ رائٹر کی ڈکیتی اور اغواء کی منصوبہ بندی مرکزی ملزم حسن شاہ نے کی۔…
اداکارہ جگن کاظم کابھی سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے کہاکہ جب شوہر پہلی بار ہاتھ اْٹھائے تو اْسی وقت عورت کو فیصلہ کرلینا چاہیے۔
حال ہی میں ایک…
عائشہ جہانزیب کا شوہر سے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کا اعلان
فوٹو فائل
ممبئی: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے اس بات کی تردید کی کہ وہ شوہر سے صلح کرچکی ہیں۔
عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں…
اداکارہ عفت عمر کی بیٹی نے منگنی کرلی ،والدہ نے تصاویر شیئر کردیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمرنے اپنی بیٹی نور جہاں کی منگنی کی تصاویر جاری کردیں۔
عفت عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹی کی منگنی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں پہلی تصویر میں اْن کی بیٹی نور جہاں اور…
صلح نہیں خلع، عائشہ جہانزیب شوہر سے صلح کرنے کے موقف سے پھر گئی
فائل:فوٹو
لاہور: صلح نہیں خلع، عائشہ جہانزیب شوہر سے صلح کرنے کے موقف سے پھر گئی،دن کو کہا بڑوں کی بات مان لی ہے ٹی وی سکرین پر صلح کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ میں نے اپنے شوہرسے کوئی صلح نہیں کی۔
انہوں نے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو…
بھارتی میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فْٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار پیشے سے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ…
دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلان
فوٹو فائل
دبئی: دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔
یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال 5 اپریل کو شیخ…
ملالہ یوسفزئی کی پریانکا چوپڑا کے ساتھ نیویارک میں پارٹی، تصاویر وائرل
فائل:فوٹو
نیویارک: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اْن کے ریسٹورنٹ ‘سونا’ میں معیاری وقت گْزارنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ملالہ…
اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ ویڈیو وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی معروف شخصیات کی پرائیویسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ان دنوں…
میرے سابق شوہر بہت اچھے انسان تھے لیکن ہمارے ذہن نہیں مل سکے ،حبا علی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ میرے سابق شوہر میں کوئی بْرائی نہیں تھی، وہ بہت اچھے انسان تھے لیکن ہمارے ذہن نہیں مل سکے جس کی وجہ سے ہم دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق کا فیصلہ لیا تھا۔
اداکارہ…
اداکارہ سویرا ندیم کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح دنگ رہ گئے
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئراداکارہ سویرا ندیم کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جسے دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔مداحوں کاکہناہے کہ سویرا ندیم کی خوبصورتی سدا بہار ہے اور یہ ہی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی حقیقی…
چاہت فتح علی خان سے متعلق”سمپسنز“کارٹون کی پیشگوئی،اداکارعمران عباس نے تصویر شیئرکردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا…
مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ غیرملکیوں کو پورا لباس اسی لیے پہننا پڑتا ہے کہ آپ کی گھورتی ہوئی للچائی ہوئی نظروں سے محفوظ رہ سکیں
مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں…
معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں ۔ مشہور پاکستانی اینکر اور میزبان سدرہ اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ناہید انصاری کے انتقال کی اطلاع دی،شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔
ناہید…
ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
فائل:فوٹو
اٹلی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے سخت تنقید کردی۔
ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں موجود ہیں، اس…
اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
فائل:فوٹو
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
انوشے اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر پوسٹ کیں، اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر سفید…
جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اداکارہ کوخاص تحفہ دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اْنہیں خوبصورت تحفہ دے دیا۔
جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی، اداکارہ نے ہاتھ میں لال اور…
چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا”بدو بدی“یوٹیوب پر واپسی کے بعد دوبارہ ڈیلیٹ
فائل:فوٹو
لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آنے کے ایک روز بعد دوبارہ ڈیلیٹ ہوگیا۔چاہت فتح علی خان نے کہا کہ حاسدین نے دوبارہ اسٹرائیک…