Browsing Category

شوبز

سینئر اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا کراچی میں انتقال کرگئے۔نمازِ جنازہ آج بعدازنمازعصر ادا کی جائے گی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ…

خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے خاموشی سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا

فائل:فوٹو دبئی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے…

انوشکا شرماکانز فلم فیسٹیول میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اور ہالی وڈ کی کیٹ ونسلیٹ رواں برس کانز فلم فیسٹیول میں شوبز خواتین کی نمائندگی کریں گی۔ اس سے قبل دیپیکا پڈوکون کے علاوہ بھارت سے ایشوریہ رائے بچن، سونم کپور اور دیگر فنکار کانز فیسٹیول…

مجھے پہلے ڈرامہ سے اداکاری نہیں کرسکوں گی کہہ کرنکال دیاگیاتھا، صنم جنگ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صنم جنگ کاکہناہے کہ مجھے پہلے ڈرامہ سے نکالتے ہوئے ہدایتکار نے کہا تھا کہ میں اداکاری نہیں کرسکوں گی لیکن جب کوئی چیز آپ کے لیے لکھ دی گئی ہوتی ہے تو وہ آپ کو مِل جاتی ہے۔ حال ہی میں صنم جنگ…

شوبز انڈسٹری میں 60 سالہ بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھایا جاتا ہے،ماہ نوربلوچ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول وخوبروہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کاکہناہے کہ ہماری انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھا کر اسے کم عمر لڑکی سے عشق کرتے دکھایا جاتا ہے جو کہ بہت ہی بری اور غلط بات ہے حال ہی…

جیا خان خود کشی کیس،اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قراردیتے ہوئے بری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تحقیقاتی ادارے کی خصوصی عدالت نے 10 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج…

بھارتی اداکارہ ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل منتقل

فائل:فوٹو شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔  ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا…

میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے،کبریٰ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ ”لندن نہیں جاؤں گا“ کی خوبرو ہیروئن کبریٰ خان نے اپنے…

بھارتی فنکاروں کی جانب سے اپنے مسلمان مداحوں کوعید کی مبارکباد

فائل:فوٹو ممبئی: عید الفطرکے پرمسرت موقع پربھارتی فنکاروں نے اپنے مسلمان مداحوں کوعید کی مبارکباد دی ہے ۔ پاکستان سمیت بھارت میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ بالی ووڈ ستاروں نے بھی عید منائی اور اپنے مداحوں کو منفرد، دلچسپ اور پْراثر…

سجل علی بھارتی فلموں میں کام کر نے کی خواہشمند

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کر نے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے کہا کہ سیاست کو فن اور فنکاروں کے درمیان نہیں آنا چاہیے مجھے اْمید ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے…

ایک مرتبہ 72 سالہ بوڑھے نے مجھے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کی تھی،آئمہ ملک

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔ ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران گلوکار نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر…

فن کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بدولت آگے بڑھنے کی خواہاں ہوں، اداکارہ صبا ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ صبا ملک کا کہناہے کہ فن کی دنیا میں صرف اور صرف اپنی صلاحیتوں کی بدولت آگے بڑھنے کی خواہاں ہوں۔ کسی ڈرامہ میں آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔ ایک انٹرویو میں صبا ملک نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی…

اداکارہ درفشاں نے مداحوں کو اپنی اصل عمر بتادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اٹھاتے ہوئے مداحوں کو اپنی اصل عمر سے آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے درفشاں نے…

من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے،اداکارہ میرا

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے مداحوں کو  جلد ہی میری شادی کی خوشخبری دونگی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری…

پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کے لئے ایک اوربڑااعزاز

فائل:فوٹو لاس اینجلس: پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے ایک بڑی خوشخبری، آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے ہالی وڈ کی مشہور سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی۔  کافی مہینوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ مس مارویل کی…

شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی کرنا کسی لڑکی کو گرل فرینڈ بنا کر رکھنے سے بہتر ہے۔ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ…

پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینامہنگا پڑگیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرتنقید کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر…

مادھوی ڈکشٹ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں بک گیا

فائل:فوٹو ممبئی:بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔اس تین منزلہ اپارٹمنٹ کا سائز 27 ہزار 160 مربع فٹ ہے جسے فی مربع فٹ ایک لاکھ 36 ہزار انڈین روپے میں خریدا گیا ہے۔ بھارتی نشریاتی…

مذہبی جذبات مجروح کرنے پر بھارتی اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں کے خلاف مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ایکلویہ گور نے تاپسی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ریمپ واک کے دوران جسم کو ظاہر کر نے والا لباس اور ساتھ دیوی لکشمی کی تصویر والا…

مریم نواز کی پینٹنگ نہیں بکتی عمران خان کا اسکیچ فوراً فروخت ہوجاتا ہے،رابی پیر زادہ

فوٹو:ٹویٹر لاہور:سابق ماڈل وادارہ رابی پیر زادہ کاکہناہے کہ مریم نواز کی پینٹنگ خریدنے کوئی نہیں آتالیکن عمران خان کا اسکیچ فوراً فروخت ہوجاتا ہے ماڈلنگ اور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مصوری بھی کرتی ہیں اور مشہور…