Browsing Category
شوبز
پاکستان آئی سی سی ورلڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا،حریم شاہ
فائل:فوٹو
کراچی :معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کاکہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں تقریباً…
افغان مہاجرین کو مہربانی کی ضرورت ہے، ان کی مدد کریں، ماہرہ خان کی قوم سے اپیل
فوٹو فائل
لاہور: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان بھائیوں، بہنوں کی مدد اور حمایت جاری رکھیں کیونکہ وطن واپسی کے وقت انہیں مہربانی کی ضرورت ہے۔
سال 2019 سے یو این ایچ سی آر میں خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے خدمات…
انوشکا کی کوہلی کو سنچریوں کا عالمی ریکارڈ برابر کرنے پر مبارکباد
فوٹو فائل
ممبئی :بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر اور مایہ ناز بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے۔
ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 101 رنز…
انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
فوٹو فائل
نیویارک :انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی…
غزہ پر اسرائیلی بمباری ہیروشیما پر گرائے ایٹم بم کے برابر ہے، اداکارہ سوزین سارینڈن
فوٹو فائل
نیویارک: معروف امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے مساوی قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں سوزین سارینڈن نے کہا کہ اسرائیل جارحیت کی ساری حدیں پارکر گیا ہے، غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زائد…
سحر خان سے فیملی کا ہر شخص کیوں ناراض رہتا ہے،اداکارہ نے بتادیا
فوٹو فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان کا کہنا ہے کہ وقت نہ دینے کی وجہ سے فیملی کا ہر شخص مجھ سے ناراض مگر میرے کام سے خوش ہے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے بات…
سلمان خان اب بھی ایشوریا رائے کی محبت میں گرفتارہیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ساتھی اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن سے محبت کرتے ہیں۔
ماضی میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے…
اداکارہ مریم نفیس نے منفی تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیا
فوٹو فائل
لاہور: معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ لوگوں کے منفی تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنا پڑا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شوٹ وائرل…
خاموش رہنا اتنا ہی خطرناک جتنا بولنا، مہوش حیات بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں
فوٹو فائل
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا…
ثناء خان نے بھی فلسطینیوں کے حق آواز اٹھا دی
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارت کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے بھی فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کردی
سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر ثناء خان نے کہاکہ بے رحم اور بے شرم لوگوں نے اسپتال اور معصوم بچوں پر حملہ کیا اور وہ اسے دفاع کہتے ہیں۔…
انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
احمدآباد:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں۔
انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی۔
توقع کی جارہی ہے کہ مزید کئی اہم شخصیات بھی…
جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا، مریم نواز پر طنز
فائل:فوٹو
لاہور: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔
جنید صفدر کی سابق اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پرائیوسی بنیادی انسانی حق ہے…
خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان سے شادی پر نہ بلانے کاشکوہ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سْپر اسٹار ماہرہ خان نے اْنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔
حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ’ایف ایچ ایم‘ میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں اْنہوں نے مختلف…
مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟،رابی پیرزادہ کااسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید ردعمل
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟
حماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کے حمایتی بن کے سامنے آئے…
دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا،صبا قمر
فائل:فوٹو
کراچی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی۔صبا قمر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی…
بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیں
فائل:فوٹو
اسرائیل: بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے…
ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہرکے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔
گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پْروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر…
یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ادکارہ سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔
کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان…
کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔
سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے…
مشہور ٹک ٹاکر جوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ٹک ٹاکر نے اپنے مداحوں سے دْعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی ہمارے کاروبار کی برکت اور ترقی کے لیے…