Browsing Category

کھیل

عابد علی کامیاب انجیو پلاسٹی کے بعد کرکٹ میں واپس ، ویڈیو وائرل

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کامیاب انجیو پلاسٹی کے بعد کرکٹ میں واپس ، ویڈیو وائرل ہونے پر سب حیران رہ گئے۔ قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر عابد علی کی کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کی ویڈیو پاکستان…

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خدشات کے بادل منڈلانے لگے

فوٹو: فائل کینبرا( ویب ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خدشات کے بادل منڈلانے لگے،ایک بار پھر سکیورٹی کے حوالے سے اگر مگر نے دورے کے حوالے سے خدشات کو جنم دیاہے۔ اس حوالے سے آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن (اے سی اے) کے سربراہ ٹوڈ گرین…

حارث رؤف کا بگ باش میچ میں وکٹ لیتے ہی انوکھا کورونا پیغام

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کےفاسٹ باولرحارث رؤف کا بگ باش میچ میں وکٹ لیتے ہی انوکھا کورونا پیغام دیکھنے کو ملا ہے. حارث رؤف نے وکٹ لینےکےبعدجشن کے لیے ہاتھوں کو سینیٹائز کرتے ہوئے ماسک لگانے کا منفرد انداز اپنا کر مداحوں کو…

آسٹریلوی بیٹرعثمان خواجہ کا شاندار کم بیک، دونوں اننگز میں سنچریاں

فوٹو: اے ایف پی سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی بیٹرعثمان خواجہ کا شاندار کم بیک، دونوں اننگز میں سنچریاں جڑ دیں، پاکستانی نژاد بلے باز نے انگلینڈ کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنائیں۔ عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ…

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایم ایس دھونی کا شکریہ ادا کیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپیڈ اسٹار حارث رؤف سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے تحفہ میں شرٹ ملنے پر بہت خوش ہیں۔ فاسٹ بولر حارث رؤف بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی شرٹ کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر…

سلیم ملک نے مجھے اور ٹم مے کو2,2لاکھ ڈالر ز کی پیشکش کی، شین وارن

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سلیم ملک نے مجھے اور ٹم مے کو2,2لاکھ ڈالر ز کی پیشکش کی، شین وارن نے ایک بار پھر پرانی کہانی چھیڑ دی اور بتایا سلیم ملک کہہ رہے تھے ہم میچ ہار گئے تھے لوگ ہمارے گھر جلا دیں گے۔ سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر…

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈنے سال 2021 میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایواڈز دیئے عالمی ریکارڈ ہولڈ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور سب سے قیمتی کھلاڑ ی کا ایوارڈ جیت گئے۔ نامزدگی اور جیتنے والے کھلاڑیوں…

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، تینوں فارمیٹ میں بابراعظم آگے نکل گئے. آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے…

پاکستان کی کرکٹ میں 6فٹ8انچ قد کے برق رفتار باولر کے چرچے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی کرکٹ میں ایک دراز قد نوجوان باولرز کے چرچے ہیں جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے سب کو حیران کردیاہے اور یہ انڈر 19ٹیم کا حصہ ہیں۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے سے تعلق رکھتاہے، پاکستان کی کرکٹ…

پروفیسرمحمد حفیظ کا ٹی20اور ونڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پروفیسرمحمد حفیظ کا ٹی20اور ونڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان،قومی ٹیم کیلئے ٹی ٹوئنٹی کھیلنے سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی، فرنچائزکرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ پاکستان کیلئے18سال کرکٹ کھیلنے والے سابق کپتان محمد…

محمد حسنین کا بگ باش میں تاریخی ڈیبیو ،میڈن اوور میں3وکٹیں

فوٹو: اسکرین گریب سڈنی( ویب ڈیسک )محمد حسنین کا بگ باش میں تاریخی ڈیبیو ،میڈن اوور میں3وکٹیں لیں ، پاکستان کے اسپیڈ اسٹار باولر محمد حسنین کی بگ باش میں اس میچ سے انٹری ہوئی ہے۔ باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی…

رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) رواں سال 3ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، آسٹریلیا کا شیڈول جاری کردیا گیا،سال 2022میں ہی ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی کھیلے جائیں گے۔  آسٹریلیا کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 24…

خیبر پختوا قائد اعظم ٹرافی کے دفاع میں کامیاب، نادرن کوفائنل میں شکست

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبر پختوا قائد اعظم ٹرافی کے دفاع میں کامیاب، نادرن کوفائنل میں شکست ہوگئی، اس کامیابی کے ساتھ خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک میں مسلسل5 واں ٹائٹل جیت لیا ۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ کے آخری روز…

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی. مورگاہ راولپنڈی کے رہائشی قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنی والدہ کے فوت ہونے کی…

ایشیا کپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

دبئی ( ویب ڈیسک) ایشیا کپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی،انڈر 19ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر بھارت کا دیا گیا ہدف حاصل کرلیا۔ پاکستانی ٹیم کاانڈر19ایشیا کپ میں یہ پانچویں میچ تھا جس میں روایتی حریف بھارت کی جانب سے…

آسٹریلیا معیاری کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے،گریگ چیپل

فوٹو : فائل سڈنی (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا ہے آسٹریلیا معیاری کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے،گریگ چیپل نے کہا کہ پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا آسٹریلیا کو فائدہ ہو گا. ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں گریگ چیپل نے…

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت سے تیسری پوزیشن کامیچ بھی ہار گئی

ڈھاکہ( ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم بھارت سے تیسری پوزیشن کامیچ بھی ہار گئی،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 میں روائتی حریف نے وکٹری سٹینڈ تک رسائی حاصل کرلی۔ ایشئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کیلئے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی…

آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رمیض راجہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان کرکٹ بور ڈ کہتے ہیں آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رمیض راجہ نے کہا کہ ہمیں اس ہدف کے حصول کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ کراچی میں پی سی بی کے نئے چیف…

پاکستان اور بھارت آوٹ، جاپان اور جنوبی کوریا فائنل میں پہنچ گئے

فوٹو: سوشل میڈیا ڈھاکا(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت آوٹ، جاپان اور جنوبی کوریا فائنل میں پہنچ گئے، پاکستان ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئی. جنوبی کوریا نے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5-6 سے شکست…

پاکستان ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: اے ایف پی ڈھاکہ(ویب ڈیسک) پاکستان ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا اہم میچ میں بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ پاکستان نے ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلادیش کے خلاف…