Browsing Category

کھیل

پاکستان 438 پر آوٹ، آغا سلمان کی سنچری،کیویز نے بغیر آوٹ165 رنزبنالئے

فوٹو:انٹرنیٹ کراچی: پاکستان 438 پر آوٹ، آغا سلمان کی سنچری،کیویز نے بغیر آوٹ165 رنزبنالئے، دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو کانوے82 اور لیتھم 78 رنز پر کھیل رہے تھے۔ دوسرے دن کا کھیل شروع ہوتے ہی کپتان بابراعظم اپنے ٹوٹل 161 رنز میں اضافہ…

پاک، نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، سرفراز احمد کی شمولیت متوقع

کراچی: پاک، نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، سرفراز احمد کی شمولیت متوقع، محمد رضوان کی جگہ  کھیلنے کاامکان۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کی طرف سے شاہنوازدھانی، امیر حمزہ اور ساجد خان کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کے بعد ان میں سے کسی…

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی

فوٹو: پی سی بی کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی، جس کے بعد دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنسز کیں۔ قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نےٹیسٹ سیریز کےلئے نیشنل بینک ایرینا سٹیڈیم…

دورہ نیوزی لینڈ،پی سی بی کا عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان…

فرانسیسی وزیر کھیل نے ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا

فائل:فوٹو پیرس : فرانسیسی وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ارجنٹائنی ٹیم نے جیت کے بعد جو حرکتیں کیں وہ اس میچ کے وقار کے مطابق نہیں تھیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے…

انگلینڈ سے کلین سویپ کا آفٹر شاک یا انتقام؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف

لاہور: انگلینڈ سے کلین سویپ کا آفٹر شاک یا انتقام؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیئے گئے، نیوزی لینڈ کے خلاف بغیر مشورہ ٹیم کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کااعلان محمد وسیم نے کیا ہے تاہم اعلان کے بعدجب رمیض…

لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی تصویر والے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

فائل:فوٹو بیونس آئرس: فیفا ورلڈکپ کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ارجنٹائن کی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ…

شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون کچھ دیر بعد چل بسیں

فوٹو:سوشل میڈیا قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون دم توڑ گئیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے میگا اسٹار لیگ کے اکاوٴنٹ پر جاری ویڈیو…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز ،انگلش ٹیم نے شاہینوں کے پر کاٹ دئیے ،ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش

فائل:فوٹو کراچی:انگلینڈ نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت کروائٹ واش کردیا۔ چوتھا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے 167 رنز کا ہدف محض 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا…

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار

کراچی: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار،تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو مہمان ٹیم نے 2کٹوں پر 112رنز بنائے تھے۔ کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز تیسرے دن پاکستان نے21 رنزسے دوسری باری شروع کی، 54 رنز…

کراچی ٹیسٹ، قومی ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ،انگلش ٹیم کوجیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا

فائل:فوٹو کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا۔ تیسرا روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر شان…

فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی کے نام

فائل:فوٹو دوحا: قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی نے اپنے نام کرلیا۔ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کا خواب تھا کہ وہ اپنی ٹیم کو فاتح بنائیں یوں ارجٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار…

فیفاورلڈ کا اعصاب شکن فائنل، ارجنٹائن تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا

دوحا: فیفاورلڈ کا اعصاب شکن فائنل، ارجنٹائن تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا، فرانس کے ایمباپے نے 2 بار شکست ٹالی مگر پینلٹی کک مرحلے میں 2 کک ضائع کردیں۔ قطرمیں28دن تک جاری رہنے والا فٹ بال میلہ ارجنٹائن کی فتح پر ختم ہوگیا،موسیل اسٹیڈیم میں…

کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے

فائل:فوٹو کراچی: کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 50 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ مہمان ٹیم نے 7 رنزایک کھلاڑی آوٹ پر دوسرے دن کاآغاز کیا، پہلے سیشن میں…

قومی کرکٹر اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین اور سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری فیملی نے میرے کیرئیر کے لیے بہت قربانیاں دیں، امید ہے اب انہیں کافی ٹائم دے سکوں گا۔ …

فرانس مراکش کو 2 صفر سے ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : سوشل میڈیا  دوحا: فرانس مراکش کو 2 صفر سے ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو 3 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی.  قطر میں فیفاورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل البیت اسٹیڈیم…

دورہ آسٹریلیا، ورلڈکپ کےلئے پاکستان ویمن  اسکواڈ کااعلان کردیا گیا

فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور : دورہ آسٹریلیا، ورلڈکپ کےلئے پاکستان ویمن  اسکواڈ کااعلان کردیا گیاہے، فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے. قومی ویمن ٹیم کی چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال نےکپتان بسمہ معروف کی قیادت پندرہرکنی ویمن…

ہم ورلڈکپ حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں،ارجنٹینا کوچ

فوٹو:انٹرنیٹ دوحا: قطر میں فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی کا کہنا ہے کہ کروشیا کے خلاف ہم نے جیت کی خوشی منائی ہے کیونکہ فائنل میں پہنچنا بڑی بات ہے لیکن ابھی ایک…

شعیب ملک کا ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز

فائل:فوٹو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔شعیب ملک 2005 سے ٹی20 کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے…

ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟  کون پہنچے گا فائنل میں

دوحہ:ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟  کون پہنچے گا فائنل میں قطر کے موسیل اسٹیڈیم میں آج جوڑ پڑے گا۔ ارجنٹائن دو دفعہ کا عالمی چمپئن اور 3 بار رنراپ رہا، کروشیا نے 2018کا فائنل کھیلا تھا فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا…