دورہ نیوزی لینڈ،پی سی بی کا عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے

45 / 100

فائل:فوٹو

 

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔عبوری سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر سمیت 3 ارکان پر مشتمل ہے۔

چیئرمین پی سی بی کے مطابق شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر ہوں گے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں عبدالرزاق اور راوٴ افتخارشامل ہیں۔ ہارون رشید عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنونیئر ہوں گے۔

Comments are closed.