Browsing Category
نیشنل
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یو اے ای نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر…
ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں۔
قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…
۔26 نومبر احتجاج، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی ائی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی :راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی جبکہ صحافی سمیع…
جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہو رہی ہے ان کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی
فائل:فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہو رہی ہے ان کی عقل چلی گئی ہے، بات چیت کیلئے عارف علوی کے جواب کا انتظار ہے۔
جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی معاشی اجلاسوں میں شرکت کے لئے امریکا روانہ، اہم ملاقاتیں ہوں گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی معاشی اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے، جہاں وہ ورلڈ بینک، آئی ایم ایف حکام سمیت کئی اہم تقاریب میں شرکت اور ملاقاتیں کریں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد…
وفاقی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کا آغاز خوش آئند ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ یہ فیصلہ دیر سے کیا گیا لیکن ”دیر آئے درست آئے“ کے مصداق یہ اقدام خوش آئند ہے۔…
۔9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ،فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
راولپنڈی:9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں، جس کے بعد عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی۔
سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی،…
بہت سے رہنما ناحق قید کاٹ رہے ہیں تحریک انصاف کا نظریہ کبھی ختم نہیں ہوگا،زرتاج گل
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا نظریہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔ 9مئی بہانہ تھا عمران خان نشانہ تھا۔ عمران خان سے ملاقات کی لسٹ میں نام درج ہونے کے باوجود ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔ جیل کے باہر…
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج،باضابطہ گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج کرکے انہیں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ اور ساتھیوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں باضابطہ گرفتار کرلیا…
سیکورٹی فورسز کی سوات میں کارروائی ،4خوارج ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع سوات میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی خوارج کے ٹھکانے پر موٴثر کارروائی کے نتیجے میں چار خوارج مارے گئے۔
آئی…
ملٹری ٹرائلز کیس، آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا، آئینی بنچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔…
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز اڈیالہ جیل حکام کے خلاف…
تحریک انصاف کے رہنماؤں کو آج پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیاگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آنے پر پولیس نے عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب، زرتاج گل، حامد رضا، نیاز اللہ نیازی اور دیگر کو ملنے سے روک دیا، علیمہ خان اور بہنیں احتجاج پر بیٹھ گئیں اور جانے سے…
یہ جوتے پالش کرنے والے لوگ چاہتے ہیں، ایسے چلتا رہا تو ہم غلام ہی رہیں گے،علی امین گنڈا پور
فائل:فوٹو
لاہور :وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ نے زبردستی لوگوں کو اٹھا کر حکومتیں بنانی شروع کر دیں، یہ جوتے پالش کرنے والے لوگ چاہتے ہیں، ایسے چلتا رہا تو ہم غلام ہی رہیں گے۔ عمران خان کا…
ایران میں قتل کئے جانیوالے آٹھ پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں
فائل:فوٹو
بہاولپور: ایران میں قتل کئے جانیوالے آٹھ پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں۔
خصوصی طیارے کے ذریعے لاشوں کو بہاولپور ایئرپورٹ پہنچایا گیا، میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں، ایران میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دانش،…
۔9 مئی مقدمات ، چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ میں 9…
عالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو "انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ” قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو "انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ" قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان کا ٹیکس نظام انصاف کے اصولوں کے لحاظ سے غیر منصفانہ ہے جائیداد کو موثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں…
ججز سنیارٹی کیس ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا، وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سمیت تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بغیر حکمنامے کے ملاقات کرا کر دکھائیں۔
نو مئی کیسز میں…
مریم نوازنے پہلی ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی
فائل:فوٹو
لاہور: آلودگی کے خاتمے اور ماحول کے تحفظ کا عزم، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پہلی ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی۔
لاہور میں ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم…