Browsing Category

ہٹ سٹوری

وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا، کونسل نے تجویز دی ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے. اسلامی نظریاتی کونسل سے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی،پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات میں صوبائی حکومتوں نے آئی ایم ایف مشن کویقین دہانی کرائی کہ مالیاتی معاہدے پر عمل کیلئے کنسلٹنٹ…

قوا عد وضوابط کے بغیر آزادی اظہار رائے اخلاقی اقدار کی تنزلی کا باعث بن رہی ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔کہ جامع قوانین اور قواعد و ضوابط کے بغیر غلط و گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز بیانات سیاسی و سماجی…

آئینی بنچ کی 16 مقدمات پر سماعت،یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بنچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے،جسٹس محمد علی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بنچ نے 16 مقدمات پر سماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب بھی سپریم کورٹ کے پاس ازخود نوٹس لینے کا اختیار ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا اس معاملے کو کسی…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام…

آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی،…

 خواتین کودفاترمیں ہراساں کرنے،اداکارعلی ظفراور میشا شفیع کے کیسز آئینی بنچ سنے گا

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ آئینی بینچ کی پہلی کاز لسٹ جاری کردی گئی. آئینی مقدمات میں پہلے روز 18 دوسرے دن 16 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کئے گئے ہیں،سابق صدرعارف علوی اور سابق چیف جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا تب نمبر…

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی،کمیٹی قائم

فوٹو:فائل راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی،کمیٹی قائم کردی ہے تاہم اس بار کمیٹی کے ناموں کا اعلان نہیں کیاگیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ جھوٹا ثابت، بری کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ جھوٹا ثابت، بری کر دیا گیا، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ…

ملک میں جاری سموگ کی لہرسے معمولات زندگی متاثر ،فضا بدستور مضر

فائل:فوٹو لاہور، ملتان، پشاور: ملک میں جاری سموگ کی لہر نے شہریوں کی جان نہ چھوڑی، لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا میں دوسرا نمبر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے تھا،نوازشریف

فوٹو: فائل لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ خراب تعلقات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے تھا،نوازشریف کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر بیان۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

استور سے راولپنڈی آنے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گرگئی ،18 لاشیں نکال لی گئیں

فوٹو: فائل استور: استور سے راولپنڈی آنے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گرگئی ،18 لاشیں نکال لی گئیں، کوسٹر میں 22 افراد سوار تھے جو پل سے نیچے گرکر دریا برد ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور سے راولپنڈی جانے والی…

وزیراعظم تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے،کوپ29 اجلاس میں شرکت کریں گے

فائل:فوٹو باکو:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ-29) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ آذربائیجان پہنچ گئے ۔وزیرِاعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں…

اگر آپ کی وردی اور اس پر پاکستان کا جھنڈا نہ ہوتا تو آپ کو اٹھا کر باہر پھینک دیتا

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں اسلام آباد پولیس کی کارکردگی زیرِ بحث آئی اس دوران چیئرمین قائمہ کمیٹی خرم نواز اور آئی جی اسلام آباد میں تلخ کلامی ہوگئی۔ اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے…

پی ٹی اے نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کر دیے۔ پی ٹی اے کے ذرائع مطابق وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کے لیے انہیں عارضی بلاک کیا جا رہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی…

مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت ،ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا جس میں عرب اور مسلم رہنماوٴں کی توجہ غزہ اور لبنان میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت پر ہو گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ اسرائیل…

وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےبم دھماکہ کےزخمیوں کی عیادت کی

فوٹو: سوشل میڈیا کوئٹہ: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےبم دھماکہ کےزخمیوں کی عیادت کی ،دونوں نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اور ریلوے سٹیشن دھماکے کے زخمی افراد کی عیادت کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر…

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پہلا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس شروع ہوا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور…