Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کمپنی کا فیس بک ریل کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے کا اعلان

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔…

جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان

اسلام آباد : جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے…

سام سنگ نے 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا

فائل:فوٹو اسمارٹ موبائل اور الیکٹرانک آلات تیار کرنے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے طویل چہ مگوئیوں کے بعد بالآخر 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا۔گلیکسی ایس 23‘ سیریز کے فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔…

سال2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب…

صرف تین سیکنڈ میں کسی بھی آواز کوسن کرہوبہونقل بنانے والاسافٹ ویئر تیار

فائل:فوٹو  واشنگٹن: مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔…

اب خواتین آرام سے ہیل والے جوتے پہن سکیں گی

فائل:فوٹو روم: جوتوں کے ایک مشہور ڈیزائنر نے ایک ایساجوتے کا پتاوا بنایا ہے جس کو لگا کر خواتین آرام سے اونچی ایڑھیوں کے جوتے پہن سکیں گی۔ اس پتاوے کے جوڑے کی قیمت 21 ڈالرز ہوگی اور ری سائیکلڈ پولیمر سے بنائے گئے اس پتاوے کی بائیو مکینیکی…

فیس بک چیٹ فیچر میں اہم تبدیلی لائی جارہی ہے

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک ایپ نے جس طرح سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اپنی نوعیت کی پہلی ایپ آج بھی بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ فیس بک ایپ سب سے پہلی ایپلی کیشن تھی جس کے…

بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے

فائل:فوٹو برمنگھم: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے، 2025ء تک صارفین کے ڈیٹا میں 300 فی صد تک اضافہ متوقع ہے اور اس مقدار کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاوٴڈ میں مطلوبہ گنجائش…

گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی کی مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پرورکنگ

فوٹو:انٹرنیٹ کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں…

دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو فقط دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔چین میں محققین نے اس ماسک کی آزمائش ایک بند چیمبر میں کی جہاں ماسک پر وائرس پروٹینز کا مائع اسپرے کیا گیا۔ انتہائی…

ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا

کراچی: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیاہے۔ ٹک ٹاک (TikTok) پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہیں۔…

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق پیغام رسانی کی ایپ کی طرف سے متعارف کردہ نئے فیچر کا مقصد بیٹا ورڑن استعمال کرنے والے…

گوگل نے جی میل میں نئی لرننگ ٹیکنالوجی متعارف کرادی

کیلیفورنیا:گوگل نے جی میل میں بہتر سرچنگ کے لیے نئی مشین لرننگ ٹیکنالوجی کو متعارف کراد یاہے گوگل کی جانب سے بتایا گیا کہ کسی گفتگو، فائل یا کانٹیکٹ انفارمیشن جاننے کے لیے جی میل سرچ باکس پر زیادہ بہتر تفصیلات مل سکیں گی۔درحقیقت ناموں اور…

برطانیہ میں ٹک ٹاک خبروں کا نیا ذریعہ بننے لگا

لندن: ٹِک ٹاک ایپ اب تک صرف تفریحی کاذریعہ تھی تاہم اب اسے برطانوی بالغ افراد خبریں سننے کے لئے بھی استعمال میں لارہے ہیں اس حوالے سے ایک دلچسپ سروے برطانی ریگولیٹر کمپنی آف کوم نے کیا ہے۔سروے کے مطابق سال 2020 میں ایک فیصد آبادی ٹِک ٹاک…

فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے ، اس حوالے میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکیں گے۔ فیس پر…

کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف

فوٹو: فائل سان فرانسسکو( ویب ڈیسک) کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف کی گئی ہے اب آپ یو ایس بی کیبل میں بھی چارجنگ کی شرح دیکھ سکیں گے ۔ امریکہ میں حالیہ کچھ عرصہ میں تیار کی گئی اس یوایس بی کیبل پر لگا چھوٹا ڈسپلے…

پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے

فوٹو: انٹر نیٹ فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے…

پاکستان میں فیس بک مونیٹائز یشن کب اور کیسے ہوگی؟

فوٹو : فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) فیس بک پاکستان میں مونیٹائز کیوں نہیں ہو رہی یہ سوال سوشل میڈیا صارفین اکثر کرتے نظر آتے ہیں لیکن اس کی وجہ صرف فیس بک انتظامیہ نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے قانون سازی نہ ہونا بھی مونیٹائز یشن میں رکاوٹ

ٹیلی گرام کے نئے فیچرز، سب ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: بی بی سی فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)دنیا بھر کے صارفین میں وٹس اپ سے متعلق خدشات کے پیش نظر ٹیلی گرام نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیاہے۔ اس حوالے سے ٹیلی گرام کے ایک بلاگ میں بتایا گیاہے کہ اب وائس چیٹ میں ویڈیو