Browsing Category
علاقائی
کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل
فائل:فوٹو
کوئٹہ: کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل ہے۔مسافروں کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرین سروس کی جلد بحالی کیلئے اقدامات کرے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور کراچی کیلئے بولان میل تاحال بحال…
یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
راولپنڈی /لاہور/کراچی : لاہور سمیت ملک بھر میں آج خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور…
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق عید الفطر پر 3 چھٹیاں ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (بروز پیر) سے 2 اپریل (بروز بدھ)…
۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ پاک آرمی کے دستے کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو سلامی پیش کی جائے گی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،…
۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی
فائل:فوٹو
لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔
بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو…
انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔س دن کو منانے کا مقصد دنیا میں ان ہی تعلیمات کو عام کرنا اور یہ باور کرانا ہے کہ اسلام کی وجہ سے دنیا کے کسی ملک، کمیونٹی یا قوم کو کوئی خطر ہ نہیں۔
اسلامو فوبیا سے…
سکولوں میں ”گڈ ٹچ بیڈ ٹچ“ بارے آگاہی دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ بارے آگاہی کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں کہاگیاہے کہ ابتدائی کلاسز کے سلیبس میں گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کے بارے میں آگاہی کو شامل کیا جائے۔
مراسلے میں کہا گیا…
اسلام آباد اورپنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم ابرآلود ،بادل برسنے کی پیشنگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی ۔
اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ تیز…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ
فائل:فوٹو
کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی۔
ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 28 ڈالر اضافے سے 2921 ڈالر فی اونس ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے عہدے سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس چوہدری عبد العزیز نے استعفیٰ صدر پاکستان کو ارسال کردیا۔
استعفیٰ کے متن میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے لکھا کہ نومبر2016 میں بطور جج ذمہ داریاں…
ملک بھر بارشوں کے نئے سپیل کی انٹری،بالائی علاقوں میں برفباری،موسم سرد
فائل:فوٹو
اسلام آباد ملک بھر بارشوں کے نئے سپیل کی انٹری، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے…
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
فائل:فوٹو
کراچی: رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔
پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق سال…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال…
اسلام آباد ،پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ،پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر سے سرد ہوگیاہے ۔
مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا۔ جڑوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسم ابرآلود ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور…
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی نے اکمل باری کے توسط سے 22 مارچ کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں…
قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
قصور: قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہو گا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند…
ایشیائی سرمائی کھیلوں میں چین کی طبی خدمات کی پاکستان سے پذیرائی
فوٹو : شنہوا
ہاربن(شِنہوا)ہاربن میں جاری 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے ایک ستائشی خط اور قومی کھیلوں کے تمغے کے ذریعے پاک۔ چین پائیدار تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
اس میں صحت کی نگہداشت کی چینی ٹیم کی جانب سے ایک…
ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا، انھیں آج انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا۔ انہیں سخت سیکیورٹی میں بکتر بند گاڑی کے ذریعے عدالت لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…