Browsing Category
کالم
شریف خاندان کا کمال اور زوال
سید طلعت حسین
بےعزتی کروانے کے بہت سے طریقے ہیں۔ براہ راست، بالواسطہ، مختصر، ہلکی، گہری اور خاموشی کے ساتھ، لیکن جو ڈھنگ نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنایا ہے وہ بےنظیر ہے۔
آرمی ایکٹ میں ترامیم اور شریف خاندان کا سیاسی بھگوڑا پن اگر!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کب تک مجبوررہے گا؟
محبوب الرحمان تنولی
مجھ سمیت پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد 17دسمبر 2019کو یہ خبر سن کر بہت رنجیدہ ہوئی کہ ہمارے وزیراعظم عمران خان ملائشیاء میں اسلامی ممالک کی سربراہان کی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، یہ آئیڈیا اقوام متحدہ کی جنرل!-->!-->!-->…
آخری تنکا
محمد مبشر انوار
اس دنیا میں لافانی عروج فقط اللہ کی ذات پاک کو ہے جبکہ باقی ہر شے فانی ہے اور اسے فنا ہونا ہے،اسی طرح قوموں کی زندگی میں عروج و زوال کی کہانی ازل سے ہے اور ابد تک رہے گی،جو کبھی ایک قوم کو بلندیوں پر لے جاتی ہے اور کبھی!-->!-->!-->…
میڈیا مافیا بن چکا ہے
شہریار خان
میڈیا مافیا ہے۔۔جی ہاں۔۔ ملئے مجھ سے، جدی پشتی صحافی کہلاتے تھے آج ہمیں مافیا کہا جاتا ہے۔۔ میرے تایامرحوم منصب حسین خان، میرے والد مرحوم انوار فیروز، چچا مرحوم اکبر یوسف زئی اس پیغمبرانہ پیشے سے منسلک رہے۔۔
اب دوسری نسل!-->!-->!-->!-->!-->…
چاروں صوبوں کی زنجیر
محمد مبشر انوار
اللہ تبارک و تعالیٰ کی بنائی ہوئی اس زمین پر انسان اپنے وقت پر آتا ہے اور اپنے وقت پر اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے مگر اس وقفے میں جو کردار،اس شخص کے ذمہ ہو،وہ ادا کرتا ہے۔ اپنے اس کردار کے باعث ہی مرد و زن اپنے حلقہ اثر!-->!-->!-->…
غدار یا آئین شکن؟
محمد مبشر انوار
آج کی دنیا میں آئین کسی بھی ملک میں،الہامی کتاب کے بعد،سب سے مقدس ترین کتاب تصور ہوتی ہے،جس کے ایک ایک آرٹیکل اور ایک ایک لفظ کی اپنی اہمیت کے ساتھ اس پر عملدرآمد ہر شہری پر لازم ہے۔ بنیادی طور پر آئین کے کسی ایک آرٹیکل!-->!-->!-->…
پیرا 66 کیوں لکھا گیا؟
شمشاد مانگٹ
اقتدار سے بے دخلی کے بعد جنرل پرویز مشرف کے حق میں تقریباً 12سال بعد عوام کے اندر ہمدردی کی شدید لہروں نے جنم لیا ہے۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کے حامی بھی اور انکے بدترین مخالف بھی خصوصی عدالت کے فیصلے پر سراپا احتجاج ہیں۔!-->!-->!-->…
وکلاء بمقابلہ ڈاکٹرز
محمد مبشر انوار
ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،یہ وہ زریں قول ہے جس کو دہراتے ہم اور ہمارا معاشرہ تھکتے نہیں مگر عملاً ہمارا کردار کیا ہے؟اس کی ایک انتہائی افسوسناک جھلک گذشتہ دنوں دیکھنے میں آئی جب معاشرے کے سب سے زیادہ پڑھے!-->!-->!-->…
آف دی ریکارڈ
شمشاد مانگٹ
محترمہ بے نظیر بھٹو کے سابق صدرجنرل پرویز مشرف سے تمام معاملات طے پا چکے تھے اور کونڈولیزا رائس نے امریکی ثالث کے طورپر دونوں کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولا طے کیا تھا ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو 2007 کے امیدواروں کو ٹکٹ دینے!-->!-->!-->…
ادھورا فیصلہ
شمشاد مانگٹ
پاکستان کی خصوصی عدالت نے پاکستان کی خصوصی قوت کے سرخٰیل جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنا کر خصوصی طبقے کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ۔جنرل پرویز مشرف کو جن مخصوص حالات میں سزا سنائی گئی ہے اس سے خصوصی عدالت کے!-->!-->!-->…
ذرا بچ کے
شمشاد مانگٹ
وفاقی دارالحکومت کی مشہور مارکیٹ آبپارہ میں معمول سے زیادہ رش تھا اور میں قصائی کی دکان سے گوشت خریدنے کے لئے پارکنگ کی تلاش میں مارکیٹ کے دو چکر لگا چکا تھا اڑھائی چکر پورے ہوئے تو ایک گاڑی کی لائٹیں جلیں جس کا مطلب تھا اس!-->!-->!-->…
آخر بابر یعقوب ہی کیوں؟
عثمان خان
تحریک انصاف بحیثیت پارٹی اور اس کے سربراہ جناب عمران خان ہر معاملے میں شفافیت اور میرٹ کا دم بھرتے نہیں تھکتے تھے لیکن جب حالات نے پلٹا کھایا اور مقدر نے اقتدار دلوایا تو پھر کون سی شفافیت اور کون سا میرٹ وزیر اعظم اور تحریک!-->!-->!-->…
جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو
مدیحہ ملک
میرے چھوٹے سے ذہن میں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ میاں صاحب بیمار ہیں یا پھر ڈاکٹر عدنان صاحب. جب بھی ٹی وی پر نواز شریف کو دیکھتی ہوں تو مجھے لگتا ہے میاں صاحب کی بیماری کا واقعہ علاج پاکستان میں ممکن نہیں تھا مگر سیاسی!-->!-->!-->…
شہ رگ کے بغیر
شمشاد مانگٹ
پاکستان میں حکومتوں کے آنے سے زیادہ جانے کے چرچے ہوتے ہیں۔الیکشن کے آخری سال میڈیا کی چال اور سیاستدانوں کی جماعت بدلتی حرکتیں بتا رہی ہوتی ہیں کہ ملک میں آئندہ حکمرانی کس کی ہوگی۔یعنی صرف ایک سال ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ کون!-->!-->!-->…
سیاسی جنگ
احسن وحید
سوہاوہ شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین ہے جہاں ہر دوسرے گاؤں میں ہماری فورسز میں سے کسی نہ کسی فورس کے شہید کا مزار ضرور ملتا ہے تحصیل سوہاوہ کا اگر ماضی اٹھا کر دیکھے تو ہر دور میں چند روڈز کی بار بار مرمت و تعمیر کے علاؤہ کوئی!-->!-->!-->…
خطرناک کھیل
شمشاد مانگٹ
وفاقی دارالحکومت میں ٹھنڈ سے زیادہ سیاسی گرمی موجود ہے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے سیاسی درجہ حرارت کو مزید بڑھا دیا ہے۔اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ میاں نوازشریف کیلئے جس طرح سے قانون کو موم کی ناک بنا کر!-->!-->!-->…
شریف خاندان کی ڈیل ’ایک عمر رسیدہ بڑے‘ سے ہوئی
منصور آفاقی
اوپر سے گیارہ ہزار وولٹ کی ٹرانسمیشن لائن گزر رہی ہے مگر مسلسل ٹیک آف کرتی ہوئی حکومت کو بظاہرکوئی خطرہ نہیں۔
راوی ہر طرف چین لکھتا ہے مگرہواوٴں کی کچھ باتیں چونکا دینے والی ہیں۔ایک عمررسیدہ بزرجمہر جن کے ساتھ کیے!-->!-->!-->!-->!-->…
فرض کریں عمران خان استعفیٰ دے دیں
محبو ب الرحمان تنولی
فرض کریں مو لانا کے آزادی مارچ کے دباو پر وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوجاتے ہیں۔۔ حکومت گر جاتی ہے۔۔تو پھر آگے کیا ہوگا؟ کسی کے پاس کوئی پلان ہے ؟ وہ معیشت جو ایک با اثروزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے باوجود پاوں پر!-->!-->!-->…
بے نظیر بھٹو کی والد سے آخری ملاقات
جاوید چوہدری
میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے فرش پر بیٹھے ہیں‘ بے نظیر بھٹو!-->!-->!-->…
صرف ایک شخص نے
شمشاد مانگٹ
پاکستان کی سیاست اور میڈیا پر اس وقت میاں نواز شریف کا راج ہے۔ میاں نواز شریف سے جتنا بھی اختلاف کیا جائے لیکن یہ بات ان کے مخالفین بھی تسلیم کرتے ہیں کہ وہ ایک خوش قسمت ترین انسان ہیں۔ ان کی سیاست کا ستارہ ڈوب کر نہ صرف!-->!-->!-->…