ایف سی ہیلپ سینٹر پر حملہ ناکام، 5دہشتگرد مارے گے

فائل فوٹو راولپنڈی (ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں ایف سی ہلپ سینٹر پر دہشتگردحملے کی کوشش ناکام بنا دی، پانچوں خود کش بمبار مارے گے، فائرنگ کے تبادلے میں چار اہلکار زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام…

میاں نواز شریف کا مستقبل

جاوید چوہدری 26 نومبر 2008ء کی رات10 سے گیارہ بجے کے درمیان دس دہشت گرد ممبئی کے آٹھ مقامات کلابا‘ نریمان ہاؤس‘ سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن‘ تاج محل ہوٹل‘ اوبرائے ہوٹل‘لیپوڈ کیفے‘ سینٹر کروز اور ولے پارلے میں داخل ہوئے‘ اندھا دھند فائرنگ کی‘…

بیانیئے سے اعلامیئے تک

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف کے ملکی سلامتی پر کھلم کھلا حملے کے بعد ان کی اپنی ہی حکومت بری طرح گرداب میں پھنسی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اگر میاں نواز شریف کی ”ہرزہ سرائی“ کو سپورٹ کرے تو بھارت کے الزامات کو بھرپور مدد ملتی ہے اور اگر ملک اور…

نواز شریف کی منی لانڈر کے معاملا پر چیئرمین نیب کی دوبارہ طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کو نواز شریف پر 4.9 ملین ڈالر کی بھارت منی لانڈرنگ کے الزام پر 22 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے گزشتہ روز رکن…

شہباز شریف نے اوررنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کی افتتاحی تقریب میں چین کے قونصل جنرل، وزرا اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔…

محاذ آرائی پارٹی اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، چوہدری نثار

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ امر انتہائی تشویش ناک ہے پہلے ہماری حکومت میں ختم نبوت کا مسئلہ بنا اور اب ملک دشمنی کے الزامات لگ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثار نے میڈیا…

پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم فائنل میں ہار گئی

ماسکو(نیٹ نیوز) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کااپنے حلقے میں سیاہ جھنڈیو ں سے استقبال

نوشہرہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا انتخابی حلقے کے لوگوں نے سیاہ جھنڈے لہرا کر استقبال کیا اور عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو اپنے حلقے کا دورہ مہنگا پڑ گیا،پرویز…

بلاول بھٹو نے چار سال پہلے انعام دینے کا وعدہ پورا نہ کیا

ماسکو(نیٹ نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کیا تھا مگر چار سال گزر گئے وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ بلاول بھٹو کا کیا گیا جھوٹا وعدہ اس وقت سب پر عیا ں ہوا جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بجلی کے طویل بریک ڈاون کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب، خیبر پختونخواہ میں بجلی کا طویل بریک ڈاوٴن ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جا ری کر دی گئی پاور ڈویڑن کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹرانسمیشن لائنز کی ٹرپنگ سے سپلائی معطل ہوئی ساتھ ہی اضافی بجلی کا دعویٰ بھی…

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے کراچی میں ہونے والے اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کااعلان کیا ۔ اس سے قبل اسلام آباد میں زونل کمیٹی کااجلاس ہوا تھا تاہم یہاں…

تر بیلا پاور ہاوس میں خرابی۔ ملک کے متعدد شہروں میں بجلی بند

    فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر حصو ں میں بجلی کا بریک ڈاون ۔تربیلا پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث لاہور، ملتان، بہاولپور سمیت پنجاب اورخیبرپختونخوا کے بیشتر شہر بجلی سے محروم ہوگئے۔ این پی سی سی کے حکام کا کہنا ہے پاور…

او آئی سی کافلسطین پر ہنگامی اجلاس 18مئی کو طلب

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی نے غزہ میں فلسطنیوں کی شہادت اور امریکی سفارت خانہ اسرائیل منتقل کرنے کے معاملا پراو آئی سی کی غیر معمولی اجلاس اٹھارہ مئی کو طلب کر لیا۔ او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت…

خواجہ سراوں کا سپورٹس فیسٹول ، کرکٹ ، فٹ بال, دیگر دلچسب مقابلے

پشاور(ویب ڈیسک)خواجہ سراوں کا پشاور میں ایک روزہ سپورٹس فیسٹول ختم ہو گیا، خواجہ سرا مقابلوں میں خوب انجوائے کرتے رہے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ اور خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے ایک روزہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا تھا جس میں صوبہ بھر سے…

پاکستان نے ڈبلن ٹیسٹ میں آئر لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

ڈبلن (ویب ڈیسک )پاکستان نے آئر لینڈ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میز بان ٹیم کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ امام الحق کی ذمہ دارانہ اننگز۔ ناو پار لگا کر لوٹے۔ مزاحمت سے بھر پور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز کی بدولت پاکستان ٹیم کو جیت کے لئے…

اپنے موقف پر قائم ہوں ، فیصلہ ہونا چایئے کون غدار کون محب وطن، نواز شریف

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے گزشتہ روز کے ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے کو 'غلط' مسترد کرکے اسے غلط قرار دے دیا ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

نیلم ویلی حادثہ۔ 7لاشیں نکال لی گہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیلم ویلی حادثہ میں اب تک 7 افراد کی نعشیں نکالی جا چکی ہیں۔ برآمد ہونے والوں میں ٹپس کالج فیصل آباد کے تین، ساہیوال میڈیکل کالج کے ایک اور ٹریکر کلب کے دو افراد شامل ہیں- این ڈی ایم اے کے مطا بق ایک شخص کی نعش کی…

نوجوان کی ہلاکت میں ملوث امریکی ملٹری اتاشی امر یکہ چلا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحومت میں نوجوان عتیق کو گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے والا امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف امریکہ روانہ ہو گیا،،،کرنل جوز ف کو لینے خصوصی طیارہ نور خان ائیر بیس پہنچا۔۔ سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ امریکی ملڑی اتاشی…

ڈبلن ٹیسٹ:پاکستان کے6وکٹوں پر268رنز، فہیم اور شاداب موجود

فوٹو: کرکٹ آئرلینڈ ڈبلن(ویب ڈیسک )پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بنا لیئے۔ پاکستان کے ابتدائی 6 بلے بازوں کے جلد آوٴٹ ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف نے اپنی ٹیم…