نواز شریف اور مر یم کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

روپے کی قدر مز ید کم۔ ڈالر 128 کا ہو گیا

کراچی(ویب ڈیسک)  پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 128 روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔ اس حوالے سےایکسپرپس نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں…

ایرانی آرمی چیف کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک)  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ۔علاقائی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور پاک ایران بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ایران کی مسلح…

جج محمد بشیر کی نواز شریف کے خلاف دو ریفرنسز کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف دیگر دو ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر کی معذرت کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے خط میں اسلا م…

انتخابات2018،سات لاکھ پولنگ عملے کی تر بیت مکمل

اسلام آباد(وقار فانی مغل) عام انتخابات 2018 کے لئے سات لاکھ سے زائد پولنگ عملے کی تربیت مکمل ہو گئی ہے ۔ پریذائیڈنگ افسران و عملے کی تربیت 25 جون کو شروع ہوئی تھی ۔ تربیت مکمل کرنے والوں میں پریزائیڈنگ افسران و دیگر عملہ شامل ہے تربیت میں…

نواز شر یف، مریم نواز اور صفدر نے سزاوں کے خلاف اپیل داہر کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن…

فرانس نے فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا

فوٹو: انٹرنیٹ ماسکو( ویب ڈیسک)روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے آخری معرکے میں فرانس نے کروشیا کو ہرا کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ فرانس کو کروشیا کے خلاف 18ویں منٹ میں فری کک ملی جس پر فرانسیسی کھلاڑی نے بال کو نیٹ کی طرف…

نواز شریف سے خاندان کے 10افراد کی جیل میں ملاقات

اسلام آ باد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کی شہباز شریف کے ہمراہ اڈیالہ آمد، شریف خاندان کے 10 افراد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے ملاقات کی۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیٹے اور نواسی کے…

ضابطہ اخلاق کی خلاورزی، 6بلدیاتی عہدیداروں کو جرمانے

اسلام آباد( وقار فانی مغل ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات اور سرگرمیوں کو معطل کر دیا تھا تا کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کا وعدہ پورا کیا جاسکے۔ ،بلدیاتی عہدیداران کی جانب سے امیدواران کی انتخابی مہم میں حصہ لینا…

پاکستان نے زمبابوے کو 201رنز سے ہرا دیا

بلاوایو(ویب ڈیسک)   پاکستان نے زمبابوے کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔ بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…

مستونگ ، خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت128افراد شہید

کوئٹہ (ویب ڈیسک)مستونگ میں انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 128 سے زائد افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان…

نواز شریف اور مریم نواز گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل پہنچا دیاگیا۔ اس سے قبل نواز شریف اور مریم نواز نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائی 243 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ ایئر…

نواز شریف اور مر یم نواز وطن واپسی کےلیے روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سےپاکستان کے لیے روانہ ہو گیے ہیں۔ دونوں ابو ظہبی پہنچیں گے اور چند گھنٹے قیام کے بعد وطن واپسی ہو گی۔ دونوں باپ بیٹی لا ہور ایر پورٹ اتریں گے جہاں لیگی…

سول ایوی ایشن کو جہاز دوسرے شہر اتارنے کااختیار حاصل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر اگر سول ایوی ایشن جہاز کی سمت کسی اور شہر کی جانب موڑنا چاہے تو اسے اپنے ضابطہ اخلاق کے مطابق یہ اختیار حاصل ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی…

پرانی جیل۔ نیاعزم

نوید چودھری چودھری نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اسی دن سے بچنے کیلئے جرنیلوں کے ساتھ نہ الجھنے کا مشورہ دیتے تھے، چکری کا چودھری سیدھے سیدھے یہ کہہ رہا ہے کہ عدالتوں سے ہونے والی سزا کا…

ہمیں وہ وزیراعظم قبول ہوگا جسے عوام منتخب کریں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے فوج خلائی نہیں اللہ کی مخلوق ہے ،عوام جس منتخب کریں گے ہمیں وہ وزیراعظم قبول ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہر پریس…

اے این پی جلسہ پر خود کش حملہ۔ ہارون بلورسمیت 13 افراد شہید

پشاور( ویب ڈیسک )پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کی کارنر میٹنگ دوران خود کش دھماکا  میں کے پی 78 میں پارٹی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 3 1افراد شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پشاور کے علاقے یکہ توت میں ہوا جس کے دوران…

Как зайти на гидру с телефона – HYDRA TOR ONION сайт

Рабочие ссылки на сайт площадки Основное зеркало:  hydra Подробнее о Гидре Маркетплейс «Гидра» многие сравнивают с Aliexpress «для любителей хорошо отдохнуть». На площадке размещено большое количество товаров и услуг, продажа…

آصف زرداری،فریال تالپور سمیت 35 نام ای سی ایل میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیےہیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم کی منتقلی ازخود نوٹس کیس کی سماعت…

کیپٹن صفدر اڈیالہ جیل میں۔16لیگی رہنماوں کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایوین فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل، جیل میں مجرم کو قیدی لباس بھی پہنا دیا گیا،16لیگی رہنماوں کے خلاق مقدمہ درج۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کل گرفتار کیاگیا تھا۔۔ رات سخت…