ہندو مذہب پربیان، فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر استعفیٰ دینا پڑ گیا۔ فیاض الحسن چوہان ہندو برادری سے متعلق بیان پر مشکل میں پھنس گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیراعلی پنجاب عثمان

بھارتی آبدوز کو پاکستانی حدودمیں داخل ہونےسےروک دیا۔ پاک بحریہ

کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا رہتے ہوئے کامیابی سے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اُسے

گیس کمپنیوں کو اضافی بل وصول نہیں کرنے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں کو عوام سے اضافی بل وصول کرنے نہیں دیا جائے گا اور اضافی گیس بل اگر واپس نہ ہوئے تو گیس کمپنیوں سے دوبارہ پوچھ گچھ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خبیر پختون خوا محمود خان نے اسلام

آئی سی سی کی کرکٹ لیگز کو وارننگ ، پابندی لگانے کا عندیہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں کھیلی جانے والی لیگز پر آئی سی سی نے پاپندی لگانے کی وارننگ دے دی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری پالیسی بیان میں کہا گیاہے کہ مختلف ممالک کی لیگز کے معاملات درست کرنے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل

بھارت کا دوسرا طیارہ پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے۔ ایک طیارہ سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی جبکہ دوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا۔ اس حوالے سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی حدود کے اندر

بڑے شہروں پر بھارت کے دہشتگرد حملے کا خدثہ، ذرائع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت خفت مٹانے کیلئے پاکستان پر میزائل حملے میں ناکامی کے بعد بھارت پاکستان کے کچھ شہروں میں بڑے دہشت گرد حملے کراسکتا ہے۔ اس حوالے سے میڈیارپورٹس میں اعلیٰ حکومتی ذرائع سے انکشاف کیا گیا ہے کہ خطرات موجودہیں،جیو

حج درخواستوں کی وصولی میں3 دن کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق )حج درخواستوں کی وصولی میں تین دن کی توسیع کردی گئی ترجمان وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوامی خواہش اور ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کی گئی۔ ترجمان کے مطابق

بھارت کے پاس صرف 10دن جنگ کا اسلحہ ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی اخبار نے پاک بھارت فضائی افواج اور لڑنے کی صلاحیت کے موازنہ پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے،دونوں ممالک کی حالیہ جھڑ پ میں پاک فضائیہ کو فاتح قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں بھارتی عسکری صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی اور کہا

اے بی ڈویلیئر پاکستان سپر لیگ سے آوٹ ہو گئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کے کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔ اے بی ڈویلیئرز لاہور قلندر کیلئے کھیلتے ہیں وہ کمر میں درد کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور وہ پاکستان آکر ایونٹ

بالاکوٹ میں ہلاکتوں کے سوال پر بھارتی ایئر چیف بھی لاجواب

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بالا کوٹ میں ہلاکتوں کے دعوے بھارت کے گلے پڑے ہوئے ہیں،بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھانوئے بھی میڈیا کے سامنے لا جواب ہوگئے۔ بھارتی ایئر چیف جب پریس کانفرنس کے دوران بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کے سوالات پر کوئی ٹھوس

میں نوبل انعام کاحق دارنہیں ہوں،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ نوبل انعام کے حق دار نہیں ہیں، برصغیر میں انسانی ترقی اور امن کو راستہ دینے والا نوبل پرائز کا صحیح اہل ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی

بلوچستان، بارش،برفباری متاثرین کےلیےپاک فوج کا ریسکیوآپریشن

کوئٹہ(زمینی حقائق ) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برف باری سےمتاثرہ خاندانوں کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں کے دوران لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں جب کہ کئی مقامات پر

بھارتی حملہ پرپارلیمنٹ کی قرارداد اسدقیصر نے178ممالک کوبھج دی

اسلام آباد (زمینی حقائق )سپیکر قو می اسمبلی اسد قیصر نے بھارتی جارحیت کے خلاف178ممالک کےاپنے ہم منصب اسپیکرز کو خطوط لکھے ہیں جس میں حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی ہے۔

برطانوی وزیرعظم ،امیرقطرکی عمران خان سےپاک بھارت کشیدگی پرگفتگو

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر اعظم عمران خان کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تھریسامے نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کو سراہا۔ وزیر اعظم عمران خان انہیں پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے متعلق موقف سے آگاہ کیا۔ برطانوی

ریلوےٹکٹس کی بکنگ 24 گھنٹے ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان ریلوے نےتمام ریل گاڑیوں کی ٹکٹوں کی بکنگ 24 گھنٹے جاری رکھنےکا اعلان دیا ہے۔ ریلوے ریزرویشن دفاتر رات دن کھلے ہیں۔ اس سے قبل ریلوے ریزرویشن دفاتر رات9 بجے بند ہو جاتے تھے اس کے علاوہ اب ہر

راولپنڈی،پاک فوج سے یکجہتی کےلیےریلی نکالی گئی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف راولپنڈی میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی۔ غریب آباد میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

شعیب ملک کو حیدر آبادداخل نہیں ہونے دینگے،راجہ سنگھ،رکن اسمبلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شعیب ملک نے ہمارا پاکستان زندہ آباد کیوں کہا بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی کرکٹر کو نشانے پر رکھ لیا۔ حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست تلنگانہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے بھارتی چینل سے بات چیت میں کہا کہ شعیب ملک نے

پی ایس ایل ،لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے ہیں۔ یہ اعلان پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے کہ پی سی ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے

ابھی نندن بھارت پہنچ کر بھی اپنے قول پر قاہم،بیان نہیں بدلہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک )انڈین پائلٹ ابھی تک اپنے قول کے مطابق اپنے موقف پر قاہم، بیان نیں بدلا، نندن کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسے کسی بھی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ بھارتی ایئر فورس کے ونگ کمانڈر ابھی

بالاکوٹ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،کارروائی محض وارننگ تھی، بھارتی وزیر

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کے وزیر نے انتہا پسند میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اگر