یورپی پارلیمنٹ کے40ارکا ن کا مودی اور عمران خان کو خط

اسلام آباد( ویب ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 40 ارکان نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ دیا۔ یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم کی جانب سے یہ خط

ماڈل ایان علی اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کوراولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا۔ ملزمہ کے اثاثہ جات ضبط کرنے اور گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے 16 مارچ کو پیش ہونے کے احکامات بھی جاری کئے گے ہیں۔

کراچی میں میدان سج گیا، قلندر اور یونائیٹڈ کا7بجے میچ ہو گا

کراچی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف میں پہنچنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان زور آزمائی ہوگی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ پی ایس ایل پاکستان منتقل ہونے کے بعد آج

بھارتی ہائی کمشنرواپس اسلام آباد پہنچ گیے

اسلام آباد(زمینی حقائق ) پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جب کہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی آج نئی دلی روانہ ہورہے ہیں۔ اجے بساریہ کی واپسی کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے

وزیراعظم صاحب!یہ ہےسی ڈی اے کا ماڈل ویلیج، فراش ٹاون،

اسلام آباد(رپورٹ : زمینی حقائق)وفاقی دارالحکومت کا ماڈل ویلج فراش ٹاون پانی کو ترس گیا، گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر لگے ہیں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دور افتادہ مضافات کے روڈز سے بھی بد ترہیں۔ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارہ کی ویب سائٹ دیکھیں یا

ذرا عقل کے ناخن لو

محبوب الرحمان تنولی بھارت کی ناکام جارحیت کے بعد پاکستان کے منہ توڑ جواب نے جہاں بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیاہے وہاں وطن عزیز میں بھی ایک یکجہتی کی فضا بن گئی ۔۔26 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

بھارت نے جنٹلمین گیم کرکٹ کو بھی فوجی ٹوپیوں کی نذر کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت نے پاک فوج سے شکست کے بعد خفت مٹانے کیلئے جنٹملین گیم کرکٹ کی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹو پیاں پہنا دیں۔ فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اترنے کا واقعہ آج اسٹریلیا کے خلاف رونچی میں ایک روزہ میچ کے دوران پیش آیا ۔

سندھ نے یوٹیوب، گوگل اور فیس بک سے ٹیکس وصول کرلیا

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، یوٹیوب اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے ٹیکس وصول کر لیا۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سندھ ریونیو بورڈ نے فیس بک، یوٹیوب

بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجدپر فیصلہ کی بجائےثالثی پینل بنادیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بابر مسجد کا تنازع بھارت کی سپریم کورٹ میں طے نہ ہو سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے تین رکنی ثالثی پینل بنا دیاجو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے

زیرالتواء مقدمات، قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التواء مقدمات کا طعنہ عدالتوں کو دیا جاتا ہے جب کہ زیر التواء مقدمات کی قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے۔ ایک دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان

ن لیگ اور جے یو آئی ارکان کو بلاول کی تقریر سمجھ نہیں آئی، عمران خان

چھاچھرو( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا امن چاہتے ہیں لیکن کوئی بھول میں نہ رہے، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دینگے۔ چھاچھرو جلسے میں عمران خان نے کہا جو سیاست میں آکر پیسہ نہیں بنانا چاہتے ان پڑھے لکھے لوگوں کو دعوت

بھارت کاایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ آج گرنے والا یہ طیارہ مگ 21 ہے ، حادثے میں طیارے کا پائلٹ با حفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ بھارت کے علاقے راجھستان

افضل کوہستانی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، کے پی حکومت

ایبٹ اباد(زمینی حقائق ) کوہستان ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار خیبرپختونخوا حکومت نے بھی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق کوہستان پولیس نے افضل کوہستانی کے قتل میں نامزد ملزم معصوم خان کو کو ہستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے

اسٹریلیاکے خلاف قومی ٹیم کااعلان شعیب ملک کپتان

لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا و شعیب ملک کپتان مقرر۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ہے جن کی جگہ شعیب ملک قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

بھارتیوں کی پاکستان سے متعلق دقیانوسی سوچ خطر ناک ہے ، جان ابراہم

ممبئی( ویب ڈیسک)بھارت کے نامور اداکار جان ابراہم نے پاک بھارت کشیدگی پر کہا ہے پاکستانیوں سے متعلق بھارتیوں کی سوچ دقیانوسی ہے جو بہت خطرناک بات ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ یہ بات انھوں نے حال ہی میں فلم”را؛ رومیو اکبر والٹر“ کی ٹریلر

اسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں، پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والوں کی لاٹری نکل سکتی ہے۔ پاکستان

آئی سی سی کے بھارتی صدر کی پی ایس ایل دیکھنے پاکستان آنے سے معذرت

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے عہدیداروں کو پی ایس ایل دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی، بھارتی حکام نے حیلے بہانوں کے ساتھ انکار کردیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے

رافیل طیارے دستاویزات چوری ، مودی سے تفتیش ہونی چایئے، راہول گاندھی

نئی دلی(نیٹ نیوز) بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے رافیل جیٹ طیارے کے حساس دستاویزات چوری ہونے کے معاملے پر نریندر مودی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت کی فرانس سے رافیل جیٹ طیارے خریدنے کے معاہدے کی حساس دستاویزات چوری ہونے کے

سعودی وزیرمملکت عادل الجبیر کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، سعودی فرمانروا اور ولی عہد کے پیغامات پہنچائے۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت عبدالرزاق داوٴد کے علاوہ

پرویز مشرف کو وطن واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں تاخیر پر خصوصی عدالت سے رپورٹ طلب کرلی، وطن واپسی کے حوالے سے اقدامات پر حکومت سے بھی جواب طلب ۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی