دہشتگردکو پکڑنے کی کوشش میں جان دینے والے نعیم راشد ہیرو بن گئے

کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز)مسجد میں حملے کے دوران دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش میں شہید ہونے والے نعیم راشد کوبین الاقوامی میڈیا نے ہیرو قرارد ے دیا۔ ایبٹ آباد کے رہائشی نعیم راشد نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے کے دوران اپنی جان کی پرواہ نہ

ایبٹ آباد کے نعیم راشد، بیٹا طلحہ نعیم مساجد حملے میں شہید،نیوزی لینڈ حکام

ایبٹ آباد(خرم خان )نیوز ی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے میں ایبٹ آباد کے رہائشی باپ بیٹا بھی شہید ہوئے نیوز ی لینڈ حکومت اور دفتر خارجہ نے موت کی تصدیق کردی۔ ایبٹ آباد کے علاقہ جناح آباد کایہ رہائشی خاندان سال 2009میں نیوز ی لینڈ میں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مسلم کمیونٹی سے تعزیت

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) مساجد پرحملوں کے بعدآج نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونیٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کیا

پاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرادیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ

نیوزی لینڈ مساجد پر حملے کرنے والا دہشتگرد برینٹن ٹیرینٹ عدالت پیش

کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن

مساجد پر حملے، دہشتگرد کی گن پر بھی انتہا پسندوں کے نام درج تھے

اسلام آباد(نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشتگرد حملہ کرنے والے کے آئیڈل بھی انتہا پسند اور دہشتگرد ہی ہیں۔ آسٹریلین دہشتگرد برینٹ ٹیرنٹ نے اس پورے حملے کی فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ بھی کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

مساجد پر دہشتگرد حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ کون ہے؟

ویلنگٹن(نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والا 28 سالہ سفید فام اسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ ہے ۔ بتایا جاتاہے کہ برینٹن ٹیرنٹ نے ناروے کے قدامت مسیح اور مسلم مخالف شخص اینڈرز برِیوِک سے متاثر ہو کر مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کر

مساجد پر حملے میں4پاکستانی زخمی ، 5لاپتہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کی

پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ ڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی( محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمنیٹر میں پشاور زلمی اسلام آباد یونائٹیڈ ڈ کو 48رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔ نیشنل سٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ بیس اوور میں 214رنز بنائے ، اسلام آباد

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی 20مارچ کو نیب راولپنڈ ی میں طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا۔ دونوں کو جعلی اکاونٹس کیس کی جے آئی ٹی نے 20 مارچ کو راولپنڈ ی میں طلب کیاہے ، دونوں کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا باجوڑ میں جلسہ سے خطاب

باجوڑ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے چور اور ڈاکو خطرے میں ہیں لیکن اب نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی این آر او ملے گا۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں الیکشن کے انعقاد تک سب کو چوکنا

بھاگ کر جان بچائی،تمیم اقبال،اللہ نے بچا لیا، مشفق الرحیم

کرائسٹ چرچ(زمینی حقائق ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔ فائرنگ کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نماز جمعہ

نیوزی لینڈمساجد پر دہشگردحملےکےپیچھےاسلام فوبیا کار فرما ہے، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ ختم،نیوزی لینڈ سےواپس بلالیاگیا

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کے بعد بنگلادیش کر کٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کر کے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور

پاکستان کی نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کی

نیوزی لینڈ،مساجدپرحملہ،49افراد شہید،بنگلہ دیشی کھلاڑی محفوظ رہے

کرائسٹ چرچ( نیٹ نیوز)  نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ، 49 افراد جاں بحق،ان حملوں میں بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب

زخم مندمل نہیں ہوتے

شہریار خان     نوائے وقت اخبار میں چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، مستقل ملازمین کو قبل از وقت ریٹائر کرنے اور ڈیلی ویجز پر دوبارہ ملازمت دینے کے خلاف مظاہرہ جاری تھا۔ پرویز شوکت صاحب بولے کہ جن کے لیے ہم مظاہرہ کر رہے ہیں وہ یہاں

آن لائن ویزا کااجراء، پی ایس ایل5 پاکستان میں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا ہے۔ آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل پڑا ہے، ملک کو دوسروں کے لیے کھولنے

وزیراعظم کی تنخواہ وزراء اعلیٰ اور وزیروں سے بھی کم ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،کیسے رہتے ہیں، سب سامنے آگیا ۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم کوئی کیمپ آفس نہ ہی ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری اخراجات ہیں ۔ وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزراء سے بھی کم ہے

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو تنخواہوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس کریں ،وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ حالات میں معاشی بحران سے نمٹنے کی کوششیں کر رہے ہیں، حکومت کسی صورت تنخواہوں اور