بلاول اور آصف زرداری نے بیانات ریکارڈ کرا دیے، متعدد کار کن گرفتار

اسلام آباد(زمینی حقائق )سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نیب کی طرف سے دونوں کو آج جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے

کاغان،مارچ میں برفباری، 15سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق )وادی کاغان میں ماہ مارچ میں بھی برفباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، گزشتہ روز بھی شوگراں ، کاغان اورناران وملحقہ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔ وادی کاغان کے کئی علاقوں کا درجہ حرارت دوبارہ

آل پاکستانیز اوور سیز آرگنآئزیشن ریاض ریجن کی کا بینہ کا اعلان

الریاض (زمینی حقائق) آل پاکستانیز اوورسیز آرگنائزیشن (APOO world) مشرق وسطہ نے ریاض ریجن کے لیے کابینہ کا اعلان کر دیا۔ چوہدری شاہد ندیم صدر منتخب۔ اے پی او او ورلڈ کااجلاس گزشتہ روز ریاض میں اپو ورلڈ مڈل ایسٹ کے وائس

آئندہ عورت ڈے نہیں منانے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )متحدہ مجلس عمل کا سربراہی اجلاس اسلام آباد لاک ڈاون کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا ،مولانا فضل الرحمان کا آئندہ عورت ڈے نہ منانے دینے کااعلان۔ اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں سراج الحق

خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ’ہراسمنٹ‘ ہے: کشمالہ طارق

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ’ویمن ڈے‘

نیب نے آج آصف زرداری اور بلاول بھٹوکو طلب کر رکھا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو آج( 20 مارچ) طلب کر رکھا ہے، پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کے پیش ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے جیالوں کو

بجلی کی پیداوار،تھرسے35 لاکھ ٹن کوئلہ نکالا جاہےگا

اسلام آباد( ویب ڈیسک )تھر کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا خواب پورا ہوگیا، 330 میگاواٹ بجلی شامل قومی گریڈ میں شامل کردی گئی۔ مقامی اور چینی کمپنی کے اشتراک سے اس وقت تھر کوئلے سے 330 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے جبکہ دوسرا 330 میگاواٹ کا

بھارت عالمی کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنےکا پابندہے،آئی سی سی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت پاکستان کے ساتھ عالمی کپ کا میچ کھیلنے کا پابندہے،آئی سی سی کے سمجھوتے پر تمام ممبرز ممالک کے دستخط کئے ہوئے ہیں۔ آئی سی سی کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیاہے کہ جس میں کہاگیاہے کہ عالمی کپ 2019ء میں پاک بھارت

نیوزی لینڈاسمبلی کا تلاوت سےآغاز، وزیراعظم کااسلام علیکم کےبعدجزباتی خطاب

ویلنگٹن(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام علیکم کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ

عافیہ صدیقی سے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی، علی محمد

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ لیکن حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے سنجیدہ ہے، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کروا سکتے ہیں، عافیہ صدیقی کے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی۔ گوجرانوالہ میں میڈیا

عثمان بزدار نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،بزدار نے اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں

افغانستان کی ٹیسٹ میں پہلی جیت، آئرلینڈکو7وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ میں افغانستان کے بیٹسمین رحمت شاہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور انھیں مین آف دی میچ

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ،3افراد ہلاک،9زخمی

ایمسٹرڈم(نیٹ نیوز)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹرام پر فائرنگ کی

نوازشریف کی ضمانت، سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت

اسلام آباد(زمینی حقائق)نوازشریف کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر برا ہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ، درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے خصوصی طور پر آنے والوں کو خصوصی اجازت نامے لینا ہوں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام ادباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، مشق کا مقصد ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کا

مانسہرہ، ٹینکر الٹ گیا، لوگ برتنوں میں ڈیزل بھرتے رہے

قلندر آباد(صفدر حسین )مانسہرہ میں ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ، شہری سڑک پر بہنے والا ڈیزل برتنوں میں بھرنے میں مصروف رہے۔ ڈیزل سے بھرا ٹینکر مانسہرہ کے علاقے غازی کوٹ شپ کے باہر مین سڑک پر الٹا ، ڈیزل سے بھرا ہونے کے باعث

شہباز شریف کی آشیانہ کیس میں ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شہباز شریف کی آ شیانہ ہاوسنگ سکیم میں ضمانت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نیب کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ضمانت کے اصولوں اور شہباز شریف کی جانب سے اختیارات کے ناجائز

مساجد حملے ،کیوی ٹیم کے گول کیپر بھی شہید ہونے والوں میں شامل

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔ عطا الیان کے ٹیم میٹس نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں عطا الیان کی شہادت کی

سانحہ نیوزی لینڈ، آج یوم سوگ، قومی پرچم سر نگوں ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ شہید ہونے والوں کی یاد میں آج ملک بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنِگوں رہے گا۔ سانحہ کرائسٹ چرچ میں 9 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے، حکومت نے

پرویز مشرف علیل ہو گیے، اسپتال داخل

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف صاحب کی اچانک طبیعت ناساز. ایمرجنسی میں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا. پرویز مشرف ان دنوں یو اے ای میں مقیم ہیں ،سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل مہرین عادم