پرویز مشرف علیل ہو گیے، اسپتال داخل
اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف صاحب کی اچانک طبیعت ناساز. ایمرجنسی میں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا.
پرویز مشرف ان دنوں یو اے ای میں مقیم ہیں ،سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل مہرین عادم ملک کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے پر ویز مشرف کو مکمل صحت یاب ہونے تک مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے –
سابق صدر کی اہلیہ نے اپیل کی ہے کہ سابق صدر کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
Comments are closed.