تخیلاتی محلات

محبوب الرحمان تنولی اب بھی وقت ہے تسلیم کرلو۔۔ آپ مسند اقتدار کے اہل نہیں تھے۔۔آپ نے جو خلاء میں تخیلاتی محلات بنائے تھے وہ کب کے دھواں بن کر اڑ چکے۔۔ کئی زمیں بوس ہو رہے ہیں۔ آپ نے کنٹینر پر کھڑے ہو کرسابق حکومت کی جن خامیوں پر تقاریر

گائے عدالت میں پیش ، مالکان سے ناراض ، خاموش کھڑی رہی

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کی ایک عدالت میں گائے کو پیش کر دیا گیا، شناخت پریڈ ہوئی، مالکن بلاتے رہے گائے اپنی جگہ خاموش کھڑی رہی۔ لار وارث گائے پیش ہوئی بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں، ملکیت کا کیس تھا اس لئے مالک پہچاننے کے لیے اس

صدر مملکت کا ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب

راولپنڈی (زمینی حقائق )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بہترین جنگجو ہے اور ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٴٹ

حنیف عباسی کی جیل سے رہائی، داتا دربار حاضری،راولپنڈی پہنچ گیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو لاہور کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیاراولپنڈی پہنچ گیے لیگی کارکنوں نے استقبال کیا۔ حنیف عباسی ایفیڈرین کیس میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جب کہ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے

نیب نے اب میری دو بہنوں کو بھی طلب کرلیا، حمزہ شہباز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس بہت پرانا ہے، نیب اپنی کارروائیوں میں صرف شریف خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے بتایا کہ اب

بھارتی خاتون نےبھاگ کر گوجرانوالہ کے سلمان سے شادی کرلی

اسلام آباد( نیٹ نیوز) بھارتی خاتون شوہر کے ظلم سے تنگ آ کر پاکستان بھاگ آئی، چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی۔ ادھربھارتی دفتر خارجہ نے ٹینا کو بھارت واپس بھیجنے کی درخواست کر دی اور کہا ٹینا

جوڈیشل پالیسی میں مقدمات کے فیصلوں کا وقت مقرر کیاجائیگا، چیف جسٹس

اسلام آباد(زمینی حقائق) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کے 3 ہزار ججز نے گزشتہ سال 34 لاکھ مقدمات کے فیصلے کیے، فوری اور سستے انصاف کی فراہمی عدلیہ کی ذمے داری ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں فوری فراہمی

وزیر اطلاعات فواد کے کیخلاف قانونی کاروائی ہوسکتی ہے، نیب

اسلام آباد(زمینی حقائق)نیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے علیم خان کے مقدمہ پر بیانات کا نوٹس لے لیا، اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ اگر خلاف ورزی ہوئی تو نیب ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرسکتاہے نیب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ

جنوبی وزیرستان، گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،6خواتین جاں بحق

فائل فوٹو وانا(ویب ڈیسک)ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ڈی سی وانا امیر نواز نے بتایا کہ باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں

شیخ رشیدکالال حویلییونیورسٹی کیمپس کیلئےدینے کااعلان

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کاایک بار پھر اپنی رہائش گاہ لال حویلی کو یونیورسٹی کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان۔ شیخ رشید احمد نے آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ یونیورسٹی کاافتتاح کیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ

4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا ، میجر جنرل نعمان محمود،میجر جنرل اظہر عباس اورمیجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔

خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت لیا، بلوچستان کو9رنز سے شکست

راولپنڈی( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کا ٹائٹل خیبر پختونخواکی ٹیم نے جیت لیا ، فائنل میں بلوچستان کی ٹیم کوایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد9رنزسے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے کپتان سلیمان بٹ نے ٹاس

اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

سان فرانسسکو( نیٹ نیوز)اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابند یاں عارضی طور پر ختم کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا

چپ چاپ اسحاق ڈار ماڈل

جاوید چوہدری لیکن ہمارا گیا کچھ نہیں‘‘ والد خاموشی سے سنتا رہا‘بیٹے نے کہا ’’ڈبہ آپ کھولتے یا میں‘ یہ جنگل میں کھلتا یا گھر میں‘ نتیجہ ایک ہی نکلتا‘‘ والد نے پہلو بدلا اور آہستہ سے کہا ’’بیٹا یہ بات اتنی سادہ نہیں‘ آپ کتنا بڑا نقصان کر

بھارت سے آنے والے سکھ یاتری پنجہ صاحب احسن ابدال پہنچ گئے

حسن ابدال (ویب ڈیسک)حسن ابدال بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے یاتری گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئے. تین خصوصی ٹرینوں میں آنے والے یاتریوں کا استقبال ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری، اے سی جنت حسین

یہ کس کی حکومت ہے؟

شمشاد مانگٹ پاکستان میں آئین کی رو سے اس وقت عوام کی حکومت ہے ۔ جمہوریت پارلیمانی ہو یا پھر صدارتی شکل میں ہو لیکن اس کا مرکزی کردار عوام ہی ہوتے ہیں اور جمہوریت کے ذریعے عوامی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی جاتی ہے اور بظاہر جمہوریت کا

جاپان کی نئی ویزہ پالیسی , غیرملکیوں پراپنے دروازے کھول دیے

ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے، لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے

امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ، فیصل مسجد میں ہزاروں افراد پہنچ گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق) امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہینی نے فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ دیا،دس ہزار سے زائد افراد کی نماز جمعہ میں شرکت۔ امام کعبہ نے فیصل مسجد میں آج نماز جمعہ کی امامت کروائی، اس سے قبل شیخ عبداللہ عوادالجہینی نے

20 ہزار پاکستانیوں کا نیوزی لینڈ کی النورمسجد بنا کر شہداء کو خراج عقیدت

شورکوٹ(ویب ڈیسک) شور کوٹ میں پاکستان میں 20 ہزار لوگوں نے انسانی مسجد بنا کر سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد النور سمیت 2 مساجد پر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے 15 مارچ

کوئٹہ،سبزی منڈی میں دھماکہ، 16افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی جب کہ دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد