وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، شیخ رشید احمد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔
وہ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کر رہے تھے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں!-->!-->!-->…