سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے،شہدا کا غم آج بھی تازہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔صدر مملکت اور وزیراعظم کاکہناہے کہ معصوم بچوں پر حملہ گھناوٴنا اور انسانیت سوز جرم ہے دہشتگردوں نے اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر عوام دشمنی کا…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گزشتہ 15…

فیصل واوڈااچھےکھلاڑی ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کس سائیڈ سے کھیل رہے ہیں،گورنرسندھ

فوٹو: فائل کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آزاد حثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا پربڑے نپے تلے انداز میں تنقید کی ہے، کہا ” فیصل واوڈااچھےکھلاڑی ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کس سائیڈ سے کھیل رہے ہیں،گورنرسندھ کا بیان۔ ایک حالیہ…

یونان میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 47 پاکستانی سوار تھے، ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائل یونان : یونان میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 47 پاکستانی سوار تھے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور 47 کے بچنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی…

ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کے مشہور فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد انہوں نے نجی چینل کی پوڈکاسٹ میں گفتگو…

جون ایلیاء کے مداح آج اپنے پسندیدہ شاعر کی 93 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو کراچی :اردو ادب کے معروف شاعر جون ایلیاء کے مداح آج اپنے پسندیدہ شاعر کی 93 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ جون ایلیاء کا اصل نام سید جون اصغر تھا، وہ 14 دسمبر 1931ء کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے…

الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد کی الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس وقار احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل سے خود کو الگ کرتا ہوں، اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی…

مشتعل گاہکوں سے نمٹنے کے لئے بدتمیز اے آ ئی روبوٹ تیار

فائل:فوٹو اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔ اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال…

قومی ٹیم رواں سال سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی

فوٹو فائل پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک جائزے کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم…

 ٹرمپ تقریب حلف برداری ، ایما زون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آن لائن خرید و فروخت کی دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایما زون کے ترجمان نے بیان…