فیض آباد دھرنا کیس خادم حسین رضوی اشتہاری قرار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مولاناخادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔
فیض آباد دھرنا کیس میں نامزد خادم رضوی اور افضل قادری انسداد دہشتگردی عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہیں۔عدالت نے دونوں کی گرفتاری اور…