ڈاکٹر شاہد مسعود بچ گے۔ پروگرام 3 ماہ کے لیے بند
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی نیوز چینل کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعودکے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔ جھوٹ بولنے والا بچ گیا۔ پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈاکٹر شاہد…