سیلز ٹیکس میں 750ارب کی کرپشن سامنے آئی،اضافی لیوی کل سے نہیں لگے گی، وزیر خزانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے سیلز ٹیکس میں 750ارب کی کرپشن سامنے آئی،اضافی لیوی کل سے نہیں لگے گی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے بجٹ میں واقعی تنخواہ دار طبقے پر بہت بوجھ ہے جیسے ہی کوئی مالی گنجائش ہوئی تو تنخواہ…