لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سیکرٹریزاورچیف کمشنرز کی اپیلیں خارج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سیکرٹریزاورچیف کمشنرز کی اپیلیں خارج کردیں،،سنگل بینچ کے افسران پر کیے گئے جرمانوں کے فیصلے کے خلاف وفاق کی تمام انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کی گئیں۔
لاپتہ افراد…