عائشہ عمر کا بھی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، کھل کر نہیں بتا سکتی، اداکارہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بھی انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی ہراساں کیا گیا لیکن میں ابھی اتنی بہادر نہیں ہوں کہ اس حوالے سے کھل کر بات کرسکوں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے یہ بات!-->!-->!-->!-->!-->…