امریکا کی وقتی خوشی کوجلد سوگ میں بدل دیں گے، پاسداران انقلاب ایران
فوٹو : فائل
تہران(ویب ڈیسک)ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بھی امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے کہتے ہیں کہ امریکا کی اس وقتی خوشی کو بہت جلد سوگ میں بدل دیں گے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بھی اپنے بیان میں امریکا!-->!-->!-->!-->!-->…