ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم سے ملاقات، واپس روانہ
فوٹو : ٹوئٹر شیخ زید النہیان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے ابوظبی کے ولی عہد و متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان واپس چلے گئے، ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی!-->!-->!-->…