کورونا،دنیا میں ہلاکتیں 1 لاکھ سے بڑھ گئیں، امریکی صدر کا بڑا فیصلہ
ویب ڈیسک
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ معیشت کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرنے لگے ہیں اور یہ ان کی زندگی میں کیا جانے والا مشکل ترین فیصلہ ہوگا۔
اس حوالے سے سے اردو نیوز نےاے ایف پی کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صدر!-->!-->!-->!-->!-->…