روہڑی، مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی، 20 افراد جاں بحق، 50 زخمی
فوٹو : سکرین گریب
سکھر(ویب ڈیسک)روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے.
پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب!-->!-->!-->!-->!-->…