ووہان میں 4 ماہ بعد سکون کا دن، کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا
ویب ڈیسک
اسلام آباد:چین کے کورونا وائرس والے شہر ووہان میں نئے لوگوں کے وائرس سے متاثر ہونے کا سلسلہ رک گیا تاہم بیرون ملک سے آنے والے افراد اب بھی چین کے لیے خطرہ ہیں۔
چین نے بڑی جدوجہد کے کورونا وائرس کے حوالے سے سکھ کا سانس لینا!-->!-->!-->!-->!-->…