چینی سفیر کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ سے ملاقات کی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
اس حوالے سے چینی سفارت خانے کا کہناہے کہ عاصم سلیم باجوہ اور نونگ رونگ کی!-->!-->!-->…