نئے معدنیاتی انقلاب کے لیے مٹی نہیں، ترقی بیچیں گے، مصدق ملک
فائل:فوٹو
وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نئے معدنیاتی انقلاب کے لیے مٹی نہیں، ترقی بیچیں گے،ہمارا کل "پاکستان معدنی کانفرنس" کا مرکزی خیال "مٹی نہیں ترقی" ہے، جو دھات نکلیں گی، وہیں نئی صنعتیں لگائیں گے، غیرملکی سرمایہ کاروں کے…