۔190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ عدالت نے نیب کو بشریٰ بی…

تھانہ آئی نائن مقدمہ، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی، روبکار اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

دوست ملک سے متعلق بشری بی بی کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، قمر جاوید باجوہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک کے حوالے سے سابق خاتون اول کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے۔ لگتا ہے عمران…

پاکستان میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق ، تعداد 52 ہو گئی

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان میں مزید 2 بچوں کے پولیو سے متاثر ہونے کے بعد تعداد 52 ہو گئی۔ حکام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچوں کا خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں 3 سالہ…

پنجاب سے 19 ہزار پولیس نفری اسلام آباد پہنچ  گئی، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب سے 19 ہزار پولیس نفری اسلام آباد پہنچ  گئی، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریک انصاف کو 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریک انصاف کو 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم، عدالتی حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ نئے قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہ دے. عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاجروں کی درخواست…

لاہور قلندرز کی گلوبل سپر لیگ کیلئے ٹیم کا اعلان، پہلا میچ 27 نومبر کو ہوگا

فوٹو: فائل لاہور: لاہور قلندرز کی گلوبل سپر لیگ کیلئے ٹیم کا اعلان، پہلا میچ 27 نومبر کو ہوگا، گیانا میں شیڈول گلوبل سپر لیگ (GSL) کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے. لاہور قلندرز کی ٹیم میں بین الاقوامی ستاروں، تجربہ کار مقامی ٹیلنٹ، اور…

پرامن احتجاج سےروکانہیں جاسکتا،اداروں سے کہتی ہوں،عمران خان بدلہ نہیں لیں گے

فوٹو: فائل پشاور: بانی پی ٹی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے تحریک انصاف کے کارکنوں کےلئے عمران خان کا پیغام پڑھ کر سنایا ہے۔ ویڈیو پیغام میں اہلیہ بانی تحریک انصاف بشری بی بی کا کہنا ہے کہ…