سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، تحریک انصاف امیر ترین
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت ہے۔
الیکشن کمیشن کی دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی!-->!-->!-->…