ہاوسنگ سکیم کی تقریب، بوڑھے مزدور نےوزیراعظم کاراستہ روک لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پانچ بیٹیوں کے بوڑھے والد کو مفت گھر دینے کا اعلان کر دیا صوباہی وزیر یاسمین راشد وزیراعظم کی خواہش پر اس خاندان کی کفالت کر ے گی۔
یی واقعہ اوکاڑہ میں اس وقت پیش آیا جب عمران خان 50 لاکھ گھر بنانے کے تقریب سے حطاب کرنے کے بعد جب اسٹیج سے نیچے اتر گیا تو ایک ادھیڑ عمر آدمی خان صاحب کے سامنے آیا..
خان صاحب کو آواز دی خان صاحب نے آواز سنتے ہی رک گیا
اس شحص نے سلام کیا اور وزیرعاظم کو بتایا کہسر میں مزدوری کرتا ھوں.. میرے 5 بٹیاں اور 1 بیٹا ہے جومعذور ہے۔
ہم کرائے کے گھر میں رھتے ہیں.. بجلی, گیس, تو پہلے سے گھر میں نہیں ھے کیونکہ ہم اپنا پیٹ بڑی مشکل سے پالتے تھے.. آبھی مہنگائی دن بہ دن بڑھ رہی ہے.. مشکلات آں رہی ھے..
مزدوری کبھی ھوتی ہے کبھی نا بھی ھوتی ہے.. جس دن نہیں ھوتی اس دن میرے بیوی بچے بھوکے سوتے ہیں..
بزرگ شہری نے کہا آپ نے تو 50 لاکھ گھر بنانے کا افتتاح کردیا لیکن یہ بھی میرے پہنچ سے دور ہے.. کیونکہ ابھی آپ نے تقریر میں کہا کم سے کم تخواہ دار بھی اپنا گھر لے سکے گا.. میری تو تنخواہ بھی نہیں ھے.. میں کیسا اپنا گھر لونگا…
خان صاحب نے اسے گلے لگایا پھر ہاتھ سے پکڑ کے ساتھ لے کر دوبارہ اس کے ہاتھ 50 لاکھ گھر بنانے کا افتتاح کیا.. اور ادھر ہی اپنے منسٹرز کی طرف دیکھتے ہوئے کہا..!آپ میں سے کوئی ہے جو اس بھائی کی فیملی کا خرچ اٹھاتا رہے.
وزیرعاظم۔ کی خواہش پر صوباہی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے سب سے پہلے ہاتھ کھڑا کرکے یہ زمہ داری لے لی، خان صاحب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا شکریہ ادا کیا آور ساتھ ہی اس شحص سے مخاطب ہوتے ھوئے کہا.. جب بھی اس پرجیکٹ کا پہلا گھر مکمل ھوگا وہ آپ کو فری دیا جائے گا۔
وزیرعظم نے ساتھ موجود وزرا کو دوسرےاس کی ڈیٹیل لینے کی ہدایت کی، یہ بھیاطلاعات ہے کہ خان صاحب سے تقریب میں بیھٹے لوگ اتنے متاثر ھوئے کہ 10 منٹ میں اس بندے کو 4 لاکھ روپے چندہ جمع ھوگیا۔
Comments are closed.