ن لیگ اور جے یو آئی حکومت مخالف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طے کرنے پر متفق
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی تاریخ مشترکہ طور پر طے کرنے کا اعلان کردیا ہے.
ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی!-->!-->!-->…