سرفراز احمد اپنی کارکردگی پر سوالات اٹھنے پرکپتانی سے دستبردار
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) بیٹنگ اور کیپنگ فارم میں مسلسل جدوجہد کرتے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد
نے دلبرداشتہ ہو کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی کپتانی چھوڑ دی.
اتوار کو اچانک ہونے والی پیش رفت میں سری لنکا کے خلاف!-->!-->!-->…