عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے، چیف جسٹس
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میرے اور پوری عدلیہ کے خلاف ایک گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے لیکن سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہو گا۔
عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس کے اعزاز!-->!-->!-->!-->!-->…