بھارت کسی بھی وقت جعلی بنیادپر کوئی فوجی آپریشن کر سکتا ہے،شاہ محمود
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو ایک اور خط میں بھارت کی طرف سے ایل او سی پر میزائل نصب کرنے کے خطرے سے آگاہ کیا ہے.
وزیر خارجہ نے تقریباً ساڑھے 7 منٹ کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…