آصف زرداری کو 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمرایوب کی طرف سے قومی اسمبلی اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر ہنگامہ آرائی ہو گئی جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…