ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
ترک صدر طیب اردوان اور خاتون اول ایک بڑے وفد کے ہمراہ 13 فروری جمعرات کی سہ پہر پاکستان پہنچے!-->!-->!-->!-->!-->…