اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی

فائل:فوٹو غزہ :حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزلہ عمارت پر بمباری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہو گئی۔ اسرائیلی…

حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر

فوٹو: سوشل میڈیا بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر، ان رہنماؤں نے مسکراہٹوں کے ساتھ سجدہ شکر ادا کیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔…

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو کابل :افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ دوپہر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز…

کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ

فوٹو : سوشل میڈیا غزہ: اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد حماس کے نائب سربراہ صالح العروری نے کہا ہے حماس کے پاس کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ کا کہنا ہے ان کے بدلے وہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام…

حماس کایہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں متعدد اسرائیلیوں کو حراست میں لینے کادعوی

فائل:فوٹو غزہ :حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زیرِ…

 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو چنئی: :آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارتی شہر چنئی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…

سانحہ8اکتوبر2005ء کے ہولناک زلزلہ کو 18سال بیت گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 18 برس بیت گئے۔پاکستانی قوم اس سلسلے میں آج اپنے پیاروں کی برسی منا رہی ہے، خوفناک زلزلہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے، زلزلے نے لمحوں میں بستیاں زمین بوس کر دی تھیں۔ 8 اکتوبر 2005 کو…

غزہ پر بمباری کرتے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں تباہ ہونے کی ویڈیو وائرل

فوٹو:سکرین گریب غزہ: فلسطینی مجاہدین حماس اور اسرائیل کی لڑائی کے کے دوران غزہ پر بمباری کرتے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں تباہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جنھیں فلسطینیوں نے تباہ کر دیا. غزہ پر بمباری کرنے والے 4 اسرائیلی ہیلی کاپٹر فلسطینی…

ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو102 رنز سے شکست دیدی

فوٹو:ایکس  نیودہلی: ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میں سری لنکا کو ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلے لے ڈوبا، جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور428 رنز بنا ڈالے۔ نیودہلی کے اسٹیڈیم کے میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا…

پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور، عالمی براداری دیرینہ مسلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صورت حال گہری نظر اور بڑھتی…