سانحہ8اکتوبر2005ء کے ہولناک زلزلہ کو 18سال بیت گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 18 برس بیت گئے۔پاکستانی قوم اس سلسلے میں آج اپنے پیاروں کی برسی منا رہی ہے، خوفناک زلزلہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے، زلزلے نے لمحوں میں بستیاں زمین بوس کر دی تھیں۔ 8 اکتوبر 2005 کو…

غزہ پر بمباری کرتے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں تباہ ہونے کی ویڈیو وائرل

فوٹو:سکرین گریب غزہ: فلسطینی مجاہدین حماس اور اسرائیل کی لڑائی کے کے دوران غزہ پر بمباری کرتے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں تباہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جنھیں فلسطینیوں نے تباہ کر دیا. غزہ پر بمباری کرنے والے 4 اسرائیلی ہیلی کاپٹر فلسطینی…

ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو102 رنز سے شکست دیدی

فوٹو:ایکس  نیودہلی: ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میں سری لنکا کو ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلے لے ڈوبا، جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور428 رنز بنا ڈالے۔ نیودہلی کے اسٹیڈیم کے میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا…

پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور، عالمی براداری دیرینہ مسلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صورت حال گہری نظر اور بڑھتی…

ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے

فوٹو:فائل کراچی: ترک ڈرامہ ارطغرل کے ہیرو ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے،وہ صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے دورے پر ہیں۔ سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی…

نوازشریف کا پاکستان آمد سے قبل 4 ممالک کا دورہ،9 کو سعودیہ روانگی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نوازشریف کا پاکستان آمد سے قبل 4 ممالک کا دورہ،9 کو سعودیہ روانگی ہوگی، ذرائع کے مطابق نوازشریف پاکستان آمد سے پہلے پیش بندی کرنا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…

کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ذیا بیطس کاموجب ،تحقیق

فائل:فوٹو ہیمبرگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔ ایک چھوٹی سی تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس…

یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ادکارہ سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان…

کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے…

دو دن کی لڑائی میں 600 اسرائیلی ہلاک،100فوجی یرغمال، 370 فلسطینی شہید

فوٹو:فائل غزہ: دو دن کی لڑائی میں 600 اسرائیلی ہلاک،100فوجی یرغمال، 370 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی نے اسرائیلی میڈیا کا حوالہ دے کر 600 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے. اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں…