خاتون کے دماغ سے تین انچ لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا
فائل:فوٹو
کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے کے بعد وہ مسلسل حرکت کرتا رہا۔
خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا…