آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے،…

اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا پاکستان کا دورہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور (CAVOUR) اور فریگیٹ الپینو (ALPINO) نے پاکستان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کاوور (CAVOUR) کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا پہلا ایئر کرافٹ کیریئر ہے، کراچی آمد پر پاک…

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر سلپ

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ انتظامیہ نے لاپتہ کریو کے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن رضا نامی فضائی میزبان کو پیر کو کراچی آنے والی پرواز پر…

یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

فائل:فوٹو برسلز:یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے یورپی یونین کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی خبروں کی…

بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا، ملیحہ لودھی

فائل:فوٹو کراچی :سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات جس طرح کے…

اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے بتادی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی خوبرو اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے پردہ اْٹھا دیا۔اداکارہ کہنا ہے کہ میں نے اپنے سکون کے لیے طلاق لی اور مجھے اپنے کسی فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دیے…

دوسراٹیسٹ،پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو ملتان: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے 10اوورز میں…

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہوگا،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن…

شنگھائی تعاون تنظیم کے شیڈول کا اعلان، سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: سوشل میڈیا سردار اویس احمد اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے شیڈول کا اعلان، سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایس سی او سربراہان مملکت کا 23 واں اجلاس ہے، ایس سی او کا دو روزہ اجلاس 15 اور…

پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا،مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے پی ٹی آئی آج کا شیڈول احتجاج موخر کرنے پر آمادہ ہوئی، سیاسی کمیٹی میں آراء تقسیم تھیں تاہم اکثریت اس فیصلے…