نادرا ہیڈ آفس 2 افسروں سمیت 14 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نادرا ہیڈ کوارٹر کے 2 افسروں سمیت 14 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں.
ذرائع کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر جو کہ اسلام آباد کے جی فائیو ٹو میں ہے انتظامیہ نے ملازمین کے کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…